yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیرس، ایفل ٹاور پر مقبوضہ کشمیر پرغاصبانہ بھارتی قبضے کیخلاف بھرپوریوم سیاہ،   مظاہرے میں بڑی تعداد میں پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کی شرکتی

MH Kazmi October 27, 2019 1 min read
Share this:

پیرس، ایفل ٹاور پر مقبوضہ کشمیر پرغاصبانہ بھارتی قبضے کیخلاف بھرپوریوم سیاہ،   مظاہرے میں بڑی تعداد میں پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کی شرکتی

پیرس۔اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس کے معروف مقام ایفل ٹاور پرکشمیر کی جنت نظیر وادی پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کیخلاف  پاکستانی وکشمیری کمیونٹی نے  بھرپور یوم سیاہ منایا ۔ ایفل ٹاور بھارت اورمودی مخالف نعروں سے گونج اٹھا، پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کی بڑی تعداد نے مظاہرے میں شریک ہوکر مثالی اتحاد ویگانگت کا ثبوت پیش کیا۔

تفصیلات کے مطابق ایفل ٹاور پرشام 04 بجے مظاہرہ کا انعقاد کیا گیا تھا مگر دوپہر سے ہی بہت سے لوگ اپنے بچوں اور عزیزواقارب کے ہمراہ مظاہرے کے مقام پر پہنچنا شروع ہوگئے۔  پیرس میں موجود پاکستانی وکشمیری کمیونٹی نے  مثالی اتحادکا ثبوت دیتے ہوئے بھرپور پیغام پہنچایا ۔ مظاہرے سے کمیونٹی کے سرکردہ راہنمائوں نے خطاب کیااور کہا کہ ہم ایک ہیں اور بھارت کیخلاف کشمیریوں کی جنگ آزادی اب فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔انشااللہ بہت جلدکشمیرپاکستان کاحصہ بنے گا اور بھارت اپنے تمام تر عزام سمیت دنیا بھر میں رسواہوگا۔مظاہرے میں پاک فوج اوروزیراعظم پاکستان کومقبوضہ کشمیر پر بھرپور موقف اختیار کرنے پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔ مظاہرے میں کمیونٹی کے بچوں نے ملی نغمے اور کشمیر کی موجود صورتحال پرخاکے بھی پیش کیے جو خصوصی توجہ کامرکز بنے رہے۔

 

 

https://www.facebook.com/sahibzada.ateeq/videos/2797061993688042/

https://www.facebook.com/sahibzada.ateeq/videos/2796968517030723/

https://www.facebook.com/sahibzada.ateeq/videos/2796959820364926/

https://www.facebook.com/sahibzada.ateeq/videos/2799399663454275/

https://www.facebook.com/sahibzada.ateeq/videos/2799112230149685/

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Qari farooq ahmed gorsi, visit, to, Pakistan, for, Rabi ul Awal, Shareif, and, Umrah, afterwards
Previous Post پیرس، پاکستان پیپلز پارٹی کے ممبرایگزیکٹو پنجاب کونسل قاری فاروق احمد گورسی ایفل ٹاور پر پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کی طرف سے منعقدہ یوم سیاہ میں شرکت کے بعد دورہ پاکستان اور عمرہ کی سعادت کیلئے روانہ
Next Post اب تک کا سب سے بڑا قرضہ ۔۔۔ ایشیائی ترقیاتی بنک نے پاکستان کو کتنے ارب روپے کی امداد کی منظوری دے دی ؟ تازہ ترین خبر
biggest, loan, for, Pakistan, till, yet

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.