yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیرس، 27 اکتوبر بھارت کے مقبوضہ کشمیر پرغاصبانہ قبضے کیخلاف بھرپورمظاہرہ کیا جائیگا، تمام پاکستانی وکشمیری کمیونٹی سے میڈیا کے توسط سے دردمندانہ اپیل ہے، مظاہرے کو کامیاب بنانے کیلئے بھرپورکرداراداکریں، فرزند کشمیر زاہد ہاشمی

MH Kazmi October 26, 2019 1 min read
Farzand e Kashmir, Zahid Hashmi, emphasize, Kashmriri, and, Pakistani, Community, for, be, present, at, 27, October, 2019, Protest, against, India
Share this:

پیرس، 27 اکتوبر بھارت کے مقبوضہ کشمیر پرغاصبانہ قبضے کیخلاف بھرپورمظاہرہ کیا جائیگا، تمام پاکستانی وکشمیری کمیونٹی سے میڈیا   کے توسط سے دردمندانہ اپیل ہے، مظاہرے کو کامیاب بنانے کیلئے بھرپورکرداراداکریں، فرزند کشمیر زاہد ہاشمی

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرزند کشمیر زاہد ہاشمی نے پاکستانی وکشمیری کمیونٹی سے درمندانہ اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 اکتوبر فیصلہ کن دن ہے جب بھارت نے کشمیر پرغاصبانہ قبضہ کیا تب سے آج تک 70سال سے کشمیر کے مظلوم عوام بھارت کا جبرواستبداد برداشت کر رہے ہیں ۔ ظلم وجبر کی اس کہانی کو اب اپنے منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے پاک فوج اور وزیراعظم پاکستان جناب عمران کان کے دست بازو بنتے ہوئے پوری پاکستانی وکشمیری عوام کو دنیا کے ہر کونے کونے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

ایفل ٹاور پربروزاتوار 27 اکتوبر شام 04 بجے بھارت کے خلاف بھرپور احتجاج کر کے  دنیا کو بتا دینگے کہ بھارت کا جبر اب برداشت نہیں کرینگے بھارت کا غاصبانہ قبضہ زیادہ دیر نہیں رہیگا 70 برس سے کشمیری اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں اب یہ جدوجہد عروج پر پہنچ چکی ہے شہادتوں کے نذرانے پیش کرکے کشمیریوں نے ثابت کر دیا ان کے ارادے کمزور نہیں ہوئے

انہوں نے کہا کہ بھارت آزادی کے جذبے کو بندوق کے زور سے ختم کرنے کی غلط فہمی دور کرے مغربی دنیا اور ادارے اپنی ذمہ داری کا احساس کریں استصواب رائے کشمیریوں کا حق ہے اگر انصاف کے عالمی ادارے پر حق نہ دلا سکیں تو ان کا وجود بے معنی ہوکر رہ جاتا ہے بھارت کا غاصبانہ قبضہ ختم کرانا عالمی اداروں کا فرض ہے۔

ایفل ٹاور پر 27 اکتوبر شام 04 بجے  مظاہرے میں پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کا ہرفرد ذاتی طور پر بھرپور شرکت کرے اور اپنے دوستوں اورعزیزوں کو بھی مظاہرے میں بھرپورشرکت کرنے پرآمادہ کرے تاکہ دنیا ئے عالم کو مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں کی حمایت کا بھرپور پیغام دیا جاسکے۔

 

Farzand e Kashmir, Zahid Hashmi, emphasize, Kashmriri, and, Pakistani, Community, for, be, present, at, 27, October, 2019, Protest, against, India

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
father, of, Glalai Ismail, kidnaped, from, outside, Peshawar, High court
Previous Post پی ٹی ایم کی خاتون رہنما گلالئی اسماعیل کے والد کے ساتھ حیران کن واقعہ پیش آگیا
Next Post پیرس، بھارت کے مقبوضہ کشمیر پرغاصبانہ قبضے کیخلاف ایفل ٹاور پرشام 04 بجے مظاہرے میں کشمیری کمیونٹی کاہرفرد مذہبی، سیاسی اورسماجی وابستگی سے بالا تر ہوکر شرکت کرے، عابد ملک
Malik Abid, nominated, as, President, PTI, France, emphasize, Kashmriri, and, Pakistani, Community, for, be, present, at, 27, October, 2019, Protest, against, India

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.