yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نہ گیس اور نہ ہی تیل بلکہ۔۔۔ پاکستان اور خلیجی ممالک کے تعلقات میں کونسی نایاب چیز کی اہمیت بڑھنے لگی؟ حیران کن تفصیلات

MH Kazmi October 25, 2019 1 min read
Falcon, got, importance, in, Pakistan, and, Arab, countries, instead, of, oil, and, gas, and, gold
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان اور خلیجی ممالک کے تعلقات میں کس چیز کی اہمیت بڑھنے لگ گئی؟ حیران کن انکشاف ہو گیا۔ پاکستان اور خلیجی ممالک کے سفارتی تعلقات میں فالکن ’’باز‘‘ کی اہمیت بڑھتی جا رہی ہے۔ قطری سفارتخانے نے 200 باز پاکستان سے قطر لے جانے کیلیے حکومت سے درخواست کی تھی۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت نے رواں ماہ چند خلیجی ممالک کو سیکڑوں ’’باز‘‘ پاکستان سے لے کر جانے کی تحریری اجازت دے دی ہے لیکن محکمہ کسٹمز نے ایک ملک میں جانے والے 12 بازوں کی روانگی کو محکمہ موسمیات کے ’’این او سی‘‘ سے مشروط کردیا ہے، علاوہ ازیں اقوام متحدہ کے زیر انتظام اداروں کے ساتھ معاہدوں اور باضابطہ حکومتی پابندی کے باوجود پاکستان میں ’’فالکن‘‘ کی خرید و فروخت کی بلیک مارکیٹ 10 ارب روپے سالانہ سے تجاوز کر گئی ہے اور ایک عام باز 3 لاکھ روپے قیمت میں جبکہ اعلیٰ نسل کا ’’باز‘‘ ڈیڑھ سے 3 کروڑ روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ عرب خریداروں کی جانب سے مادہ نسل کے باز کی خریداری میں زیادہ دلچسپی ظاہر کی جاتی ہے، حکومت پاکستان نے طویل عرصہ سے متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، قطر کے شاہی خاندان کے افراد کو ملک کے مختلف حصوں میں شکار کھیلنے کی اجازت دی ہوئی ہے، یہ لوگ ’ہوبارا بسٹرڈز‘ کا شکار کھیلنے کیلیے باز کا استعمال کرتے ہیں، مصدقہ ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں پاکستان میں قطر کے سفارتخانے نے حکومت سے درخواست کی تھی کہ وہ 200 باز پاکستان سے قطر لے کر جانا چاہتے ہیں۔

Falcon, got, importance, in, Pakistan, and, Arab, countries, instead, of, oil, and, gas, and, goldFalcon, got, importance, in, Pakistan, and, Arab, countries, instead, of, oil, and, gas, and, gold

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Sultan, of, Swing, Waseem Akram, joins, showbiz
Previous Post سب کی جان سوئنگ کے سلطان نے کرکٹ کے بعد کس شعبے میں قسمت آزمانے کا فیصلہ کر لیا ؟ مداحوں کے لیے شاندار سرپرائز
Next Post یارمیں اپنی بیوی کو طلاق دے رہا ہوں کیونکہ ۔۔۔۔۔ میاں بیوی میں گھریلو اختلافات پر مبنی شاندار قصہ آپ کی زندگی بدل دے گا
I, am, going, to, divorce, my, wife, and, want, to, marry, again, a, true, story

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.