yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیرس، حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پرچوہدری اعجاز احمد گوندل آف منڈی بہائوالدین کے اعزاز میں ممتاز سماجی راہنما محمد افراسیاب کا استقبالیہ، معروف سیاسی وسماجی راہنمائوں کی شرکت

MH Kazmi October 21, 2019October 21, 2019 1 min read
dinner, in, favor, of, ch ijaz ahmed gondal, of, mandi baha ud din, from Muhamamd Afrasiab, on, completing, hajj
Share this:

پیرس، حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پرچوہدری اعجاز احمد گوندل آف منڈی بہائوالدین کے اعزاز میں ممتاز سماجی راہنما محمد افراسیاب کا استقبالیہ، معروف سیاسی وسماجی راہنمائوں کی شرکت

پیرس(خصوصی رپورٹ) پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری اعجاز احمد گوندل کی حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کر کے پیرس واپسی پر ممتاز سماجی راہنما محمد افراسیاب نے ان کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر پیرس بھر کی معروف سیاسی وسماجی اورمذہبی شخصیات نے شرکت کی۔

پیرس کے چایینیز ریسٹورنٹ میں عشائیہ تقریب  رفتہ رفتہ کمیونٹی کا اجتماع بن گئی جس میں تمام سیاسی وسماجی اورمذہبی جماعتوں کے سرکردہ راہنما شریک تھی۔ اس موقع پر چوہدری اعجاز احمد گوندل آف منڈی بہائوالدین کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر محمد افراسیاب نے پھولوں کا تحفہ پیش کیااور دعا کی کہ اللہ کریم ان کی توفیقات میں اضافہ فرمائیں اور ان کا حج اورزیارات اپنی بارگاہ میں قبول ومنظور فرمائیں۔

تمام سیاسی وسماجی شخصیات، دوستوں نے چوہدری اعجاز احمد گوندل کو حج بیت اللہ کی عظیم سعادت حاصل کرنے پرمبارکباد پیش کی ۔ چوہدری اعجاز احمد گوندل نے محمد افراسیاب اورتمام دوستوں اورمذہبی وسیاسی وسماجی شخصیات کی محبتوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ حج بیت اللہ ہر مسلمان کے دل کی خواہش ہوتی ہے بلاشبہ اللہ کے گھر اورنبی اکرم صلی اللہ وعلیہ وآلہ وسلم کی زیارت زندگی کا سب سے حسین ترین تجربہ ہے ۔ اللہ تعالیٰ ان کی زیارت اوردعائیں قبول فرمائیں اور ہر ایک کو یہ سعادت نصیب فرمائیں۔ الہی آمین ؎

dinner, in, favor, of, ch ijaz ahmed gondal, of, mandi baha ud din, from Muhamamd Afrasiab, on, completing, hajj

 

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
A, Daughter, done, shameful, act, with, her, father, a, true, event
Previous Post بیٹی کا باپ سے ایسا شرمناک عمل جس نے تاریخ بدل ڈالی – اسپین کا سچا اور دل دہلا دینے والا واقعہ
Next Post سرگودھا:کارسوارخاتون نے ایک معصوم بچے کے گاڑی کے آگے آنے پر اس کے ساتھ بھرے بازار میں عجیب وغریب حرکت کرڈالی
lady, torture, badly, young boy, in, Sargodha, on, coming across, her, car

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.