yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

صابن کوآئس کریم کی طرح مزے لے لے کرکھانیوالی 21سالہ لڑکی کیساتھ راتوں رات کیاہوگیا؟جان کرآپ بھی ایساکرناشروع کردیں گے

MH Kazmi October 20, 2019 1 min read
a, girl, who, used, to, eat, soap, as, ice cream, what, did, happens, to, her
Share this:

جکارتہ (ویب ڈیسک)دنیا بھر میں ایسے متعدد افراد موجود ہیں جن کے کھانے پینے کی عادت سے دوسرے لوگ تو پریشان ہوتے ہیں۔تاہم وہ خود اپنی عادت سے نہ تو پریشان ہوتے ہیں اور نہ ہی انہیں ایسا کرتے ہوئے عجیب لگتا ہے۔ماضی میں ایسی خبریں آتی رہی ہیں کہ لوگ پتھر، شیشے اور پلاسٹک کھانے کے عادی ہیں۔تاہم اب انڈونیشیا سے ایک ایسی منفرد خبر سامنے آئی ہے جس نے سب کو حیران کردیا

انڈونیشیا کی 21 سالہ لڑکی اپنی فنکارانہ مہارتوں کی وجہ سے نہیں بلکہ صابن کو آئس کریم کی طرح کھانے کی وجہ سے اسٹار بن گئی ہیں۔جی ہاں، انڈونیشیا کے صوبے جاوا سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ خشوگ آصفہ دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر اسٹار بن گئی ہیں۔خشوگ آصفہ دراصل ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انڈونیشیا میں اسٹار بن گئی تھیں۔وائرل ہونے والی ویڈیو میں خشوگ آصفہ کو بیوٹی صابن کو کسی آئس کریم کی طرح کھاکر اس کے مزے لیتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔خشوگ آصفہ کی اس ویڈیو کو ایک ہی ہفتے میں 2 لاکھ سے زائد بار دیکھا گیا، جس کے بعد انہوں نے دیگر ویڈیوز بھی اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیں جن میں وہ رنگ برنگی صابن کھاتی دکھائی دیں۔خشوگ آصفہ صابن کو آئس کریم کی طرح کھانے کے بعد اس کے ذائقے سے متعلق لوگوں کو آگاہ کرتی ہیں اور بتاتی ہیں کہ کس طرح کے صابن کا ٹیسٹ کیسا ہے؟خشوگ آصفہ کی جانب سے صابن کھانے کی پہلی ویڈیو رواں ماہ فروری کے پہلے ہفتے میں انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تھی جو دیکھتے ہی دیکھتے انڈونیشیا میں وائرل ہوگئی۔ان کی پہلی ویڈیو وائرل ہوتے ہی مقامی میڈیا میں ان کی دھوم مچ گئی اور لوگوں نے ان سے مختلف برانڈز کے صابن کھاکر ان کا ذائقہ بتانے کی فرمائش بھی کی۔مقامی میڈیا سے اپنے صابن کھانے کے شوق کے حوالے سے بات کرتے ہوئے خشوگ آصفہ نے بتایا کہ انہوں نے سب سے پہلے 2 سال قبل اس وقت صابن کو چکھا تھا جب وہ امید سے تھیں۔خشوگ آصفہ کا کہنا تھا کہ جب وہ ماں بننے والی تھیں تو انہوں نے پہلی بار صابن کو چکھا جس کے بعد انہیں صابن چکھنے کی عادت ہوگئی جو آہستہ آہستہ بڑھتی گئی۔اب وہ صابن کو چکھنے کے بجائے کسی آئس کریم کی طرح مزے لے لے کر کھاتی ہیں اور ساتھ ہی وضاحت کرتی ہیں کہ کس برانڈ کے صابن کا ٹیسٹ کیسا ہے؟اب تک انہوں نے ملٹی نیشنل برانڈز کے دنیا بھر میں زیادہ فروخت ہونے والے صابن کو کھانے کے بعد ان کے ٹیسٹ سے متعلق مداحوں کو بتایا ہے۔

a, girl, who, used, to, eat, soap, as, ice cream, what, did, happens, to, her

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
sounds, from, grave, when, opened, what, discovered
Previous Post قبر سے رونے کی آوازیں ۔۔۔۔ جب کھدائی کی گئی تو لوگوں نے کیا منظر دیکھا ؟ جان کر آپ بھی بے اختیار سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے
Next Post ایک وقت ایسا بھی آیا جب عزت دار قدرت اللّٰہ شہاب کو رشوت لینی پڑی، مگر کیوں؟ زندگی بدل ڈالنےوالا ایک شاندار واقعہ
a, Time, come, when, Qudrat ullah, shahab, taken, the, bribe,

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.