yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیرس، 18اکتوبر کے سانحہ کارساز کے شہدائ کو سلام عقیدت ، پیپلز پارٹی کی قیادت اورکارکنوں دونوں کی قربانیوں کی کوئی نظیر نہیں ملتی، قاری فاروق احمد گورسی

MH Kazmi October 18, 2019 1 min read
Qari Farooq Ahmed Gorsi, member, PPP, Punjab, Council, shares, gratitude, for, martyrs, of, Karsaz, blast, in, Karachi,
Share this:

پیرس، 18اکتوبر کے سانحہ کارساز کے شہدائ کو سلام عقیدت ، پیپلز پارٹی کی قیادت اورکارکنوں دونوں کی قربانیوں کی کوئی نظیر نہیں ملتی، قاری فاروق احمد گورسی

پیرس؍اسلام آبا( ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی نے سانحہ کارساز کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ 18 اکتوبر کے دلدوز سانحے کو 12 سال بیت چکے ہیں ۔ ہر لحاظ سے یہ ایک انتہائی بے رحمانہ اور بزدلانہ حملہ ثابت ہوتا ہے جب برصغیر کی سب سے بڑی خاتون راہنما کےخوف سے شقی اوربزدل دشمن نے کاری وار کیا۔ مگر اللہ تبارک وتعالیٰ کے خاص  بندے کبھی بھی متزلزل نہیں ہوسکتے اور وقت نے ثابت کیا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر پھر کھڑی ہوگئیں اور دشمن کے ایوانوں میں اپنی شہادت تک  لرزہ طاری رکھا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت اورکارکنوں دونوں کی بے مثال اوربے بہا قربانیوں کی اور کوئی نظیر نہیں ملتی۔ اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ آج بھی قیادت اور جیالے اسی طرح قربانیوں کیلئے پرعزم ہیں اور قیادت بھی اپنے کارکنوں کے لئے اور کارکن اپنی قیادت کیلئے ہر قربانی دینے کیلئے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں

اللہ تعالیٰ شہدائے کارساز کی مغفرت فرمائیں ان کے درجات بلند فرمائیں اور ان کے اہلخانہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ الہی آمین

Qari Farooq Ahmed Gorsi, member, PPP, Punjab, Council, shares, gratitude, for, martyrs, of, Karsaz, blast, in, Karachi,

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Fatiha Khawani, and, Dua, for, sister, of, abdul aziz, syed najabat shah, and, khan ishtiaq, at, peri fiet mosque, France
Previous Post پیرس، مسجد پیری فیئت میں نماز جمعہ کے بعد خادم وبانی مسجد پیری فیئت جناب عبدالعزیز کی ہمشیرہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی، جناب حافظ محمد صدیق نے مرحومہ اور سید نجابت حسین شاہ اورخان اشتیاق کے درجات کی بلندی کیلئے دعا
Next Post پیرس، مرکزی راہنما تحریک انصاف فرانس چوہدری سلیم بوڑا کاپارٹی کی موجودہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیلئے مرکزی راہنمائوں کا اجلاس
ch. Saleem Bora, arranged, a, meeting, for, PTI, France, leaders, for, current, affairs

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.