yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

’’ ولیم تو واقعی ہی شہزادے ہیں۔۔۔‘‘ مہوش حیات کی گزشتہ رات برطانوی شہزادے سے ملاقات، اداکارہ نے بڑا پیغام جاری کر دیا

MH Kazmi October 18, 2019 1 min read
Share this:

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) کل رات برطانوی شاہی جوڑے نے پاکستان موومنٹ رکشے میں بیٹھ کر انٹری ماری ، برطانوی شاہی جوڑے کے اس انداز کو پوری دنیا میں پسند کیا گیا ، برطانوی شاہی جوڑے کو ایک یادگار استقبالیہ دیا گیا، جس میں پاکستان کی شوبز شخصیات نے بھی شرکت کی، برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات سے بھی ملاقات ہوئی جس حوالے سے مہوش حیات نے سماجی رابطوں کی ایپ انسٹا گرام پر اپنے پیغام میں کہا کہ ’’ گزشتہ رات برطانوی شاہی جوڑے کے ساتھ ملاقات ہوئی، ولیم واقعی شہزادے ہیں اور وہ پاکستان آکر بہت خوش دکھائی دے رہے ہیں، اُمید کرتی ہوں برطانوی شاہی جوڑے کی آمد پوری دنیا کو پاکستان کا مثبت چہرہ دکھا پائے گی، جو کہ میڈیا دکھانے سے کاسر ہے ‘‘۔خیال رہے کہ برطانوی شاہی جوڑے کی گزشتہ رات پاکستان موومنٹ آمد پر وسیم اکرم ، شنیر اکرم سمیت پاکستانی شوبز شخصیات کی کثیر تعداد شریک تھی۔ گزشتہ رات ہونے والی تقریب کی تصاویر جھلکیاں دیکھیں :
Prince, William, is, real, life, Prince, says, Mehwish Hayat, famous, Pakistani, actros, and, actresses, meet, him, at, the, partyPrince, William, is, real, life, Prince, says, Mehwish Hayat, famous, Pakistani, actros, and, actresses, meet, him, at, the, partyPrince, William, is, real, life, Prince, says, Mehwish Hayat, famous, Pakistani, actros, and, actresses, meet, him, at, the, partyPrince, William, is, real, life, Prince, says, Mehwish Hayat, famous, Pakistani, actros, and, actresses, meet, him, at, the, partyPrince, William, is, real, life, Prince, says, Mehwish Hayat, famous, Pakistani, actros, and, actresses, meet, him, at, the, party

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
the, lady, dancing, wiht, mahira khan, at, eifel tower, was, lebanian, actress, , and, the, song, was, ilmat al jasim's, an, emirates, singer
Previous Post پیرس کے ایفل ٹاور کے سامنے ماہرہ خان کو نچانے والی پرکشش خاتون دراصل کون نکلی ؟ تعارف اور تصاویر آپ کو سحرزدہ کردیں گی
Next Post بڑے لوگوں کی بڑی باتیں: برطانوی شاہی جوڑے کا دورہ پاکستان ۔۔۔ شہزادی کیٹ مڈلٹن نے اپنی کس خوبی سے پاکستانیوں کو حیران کر دیا ؟ جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا
Kate Midliton, impressed, Pakistanies, by, her, excellent, qualities, but, what, is, that

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.