yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مقبوضہ کشمیر میں5اگست سےاب تک کتنے مظاہرے کئے گئے؟بھارت نے خود ہی اعتراف کرلیا

MH Kazmi October 14, 2019 1 min read
Share this:

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران مقبوضہ کشمیر میں 330سے زائد مظاہرے کیے گئے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی حکومت کی اندرونی سلامتی سے متعلق ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ ان مظاہروں کا 67فیصد سرینگر ، بڈگام اور پلوامہ میں ہوا اور اس دوران زیادہتر پتھرائو کے واقعات پیش آئے ۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ پتھرائو کے زیادہ تر واقعات اگست میں پیش آئے جبکہ ستمبر میں پتھرائو کے 85واقعات رونما ہوئے ۔ یاد رہے کہ مقبوضہ کشمیر پانچ اگست سے بھارت کے سخت فوجی محاصرے میں ہے جب نریندر مودی کی فرقہ پرست بھارتی حکومت نے مقبوضہ علاقے کی خصوصی حیثیت ختم کر دی تھی۔ مقبوضہ وادی اور جموںکے مسلم اکثریتی علاقوںمیں جگہ جگہ بڑی تعداد میں بھارتی فوجی اور پولیس اہلکارو تعینات ہیں لیکن اسکے باوجود کشمیری مذکورہ غیر قانونی بھارتی اقدام کے خلاف سڑکوں پر نکل کر اپنے غم و غصے کا اظہار کر رہے ہیں۔دریں اثنا مقبوضہ علاقے کا آج 69ویں روز بھی فوجی محاصرہ برقرارہے۔وادی کشمیر اور جموں کے مسلم اکثریتی علاقوں میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروسز بھی معطل ہیں اور لوگ سخت مسائل و مشکلات سے دوچار ہیں ۔ لوگوں کو بنیادی اشیائے ضروریہ کی سخت قلت درپیش ہے۔ لوگوں نے بھارت کے خلاف خاموش احتجاج کے طور پر اپنی دکانیں اور کاروباری ادارے بند کر رکھے ہیں۔ ‎ مقبوضہ وادی اور جموںکے مسلم اکثریتی علاقوںمیں جگہ جگہ بڑی تعداد میں بھارتی فوجی اور پولیس اہلکارو تعینات ہیں لیکن اسکے باوجود کشمیری مذکورہ غیر قانونی بھارتی اقدام کے خلاف سڑکوں پر نکل کر اپنے غم و غصے کا اظہار کر رہے ہیں۔دریں اثنا مقبوضہ علاقے کا آج 69ویں روز بھی فوجی محاصرہ برقرارہے۔وادی کشمیر اور جموں کے مسلم اکثریتی علاقوں میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروسز بھی معطل ہیں اور لوگ سخت مسائل و مشکلات سے دوچار ہیں ۔ لوگوں کو بنیادی اشیائے ضروریہ کی سخت قلت درپیش ہے۔ لوگوں نے بھارت کے خلاف خاموش احتجاج کے طور پر اپنی دکانیں اور کاروباری ادارے بند کر رکھے ہیں۔ ‎

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
RAFEL, JET, SALER, TO, INDIA, FRANCE, CAUGHT, IN, TROUBLE,
Previous Post بریکنگ نیوز : بھارت کو رافیل طیارہ دینے والے فرانس کی شامت آگئی۔۔۔ ترکی نے ایسا اعلان کر دیا کہ پوری دنیا میں خطرے کی گھنٹی بج گئی
Next Post والدین کے کام کی خبر : پانچویں جماعت کا امتحان ختم ۔۔۔۔ اس کا متبادل کیا ہو گا ؟ حکومت پنجاب نے اعلان کر دیا
PARENTS, ATTENTION, WHAT, IS, CHANGE, IN, EDUCATION, POLICY, IN, PUNJAB, EDUCATION

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.