yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

میرے والد میرے گانے کے خلاف تھے لیکن میری والدہ بتاتی تھیں کہ والد صاحب اکثر ۔۔۔۔۔ نامور گلوکار عطااللہ عیسیٰ خیلوی کا حیران کن انکشاف

MH Kazmi October 12, 2019 1 min read
ATAULLAH, ESSA KHILVI, TOLD, THE, FACTS, OF, HIS, LIFE
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) معروف گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے کہاکہ جب میں نے گائیکی کا آغاز کیا تو میر ی سب سے بڑی خواہش تھی کہ میرے پاس میرا اپنا ہار مونییم ہو، تو اس وقت میرے پاس پیسے نہیں ہوتے تھے اس وقت میری والدہ نے مجھے سپورٹ کیا اور آج میں جس مقام پر ہوں اس میں میری والدہ کا سب سے بڑا کردار ہے۔

انہوں نے کہاکہ میرے والد سخت گیر تھے اور روایتی پٹھا ن تھے اورانہوں نے مجھے کبھی بھی گلوکار تسلیم نہیں کیا جس کا مجھے بہت دکھ ہوا کرتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ میری والدہ مجھے کہا کرتی تھیں کہ تم دل چھوٹا نہ کرو تمہارے والد تمہار گانا چھپ چھپ کر سنتے ہیں مگر تمہارے سامنے اس کا اظہار نہیں کرتے کہ وہ تمہاری گائیکی سے متاثر ہیں انہوں نے کہاکہ وہ روایتی پٹھان تھے۔ اورانہوں نے اپنے خاندان کی روایتوں کا نبھا یا اور اسی وجہ سے مجھے ان کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔انہوں نے کہاکہ گائیکی کی دنیا میں اپنا مقام اور پہچان بنانے کے لئے میں نے بڑی محنت کی ہے اورا س کے پیچھے ایک طویل جدوجہد شامل ہے کہ میں نے چھوٹے کام اور ملازمتیں کیں اور پھر خدا کی ذات نے مجھے عزت اورشہرت سے نوزا اور میں اسکا کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے کہ نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں میرا نام ہے اوریہ صرف پاکستان کی بدولت ہے۔ATAULLAH, ESSA KHILVI, TOLD, THE, FACTS, OF, HIS, LIFE

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
2, FAMOUS, HOLLYWOOD, ACTORS, GOUT, QUARRLED, WITH, EACH OTHER
Previous Post ہالی ووڈ کے کونسے دو معروف ترین اداکار لیڈی ڈیانا کیلئے لڑ پڑے تھے؟ برسوں بعد بڑا انکشاف
Next Post نامور پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر کی اصل عمر کتنی ہے ؟ سالگرہ نے پول کھول دیا ، جان کر آپ کو حیرت کا جھٹکا لگے گا

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.