yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

معاف کیجیے گا یہ ہمارے بس کا کام نہیں ہے ۔۔۔ آزادی مارچ روکنے کیلیے وزارت داخلہ کی مدد کرنے سے کس نے معذرت کر لی ؟

MH Kazmi October 5, 2019 1 min read
IF, MOLANA FAZAL, WILL, START, DHARNA, WE, CANT, HELP, MINISTRY, INTERIOR
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینئیر تجزیہ نگار عمران یعقوب کا کہنا ہے کہ آئی جی اسلام آباد عامر ذوالفقار نے وزیراعظم ہاؤس اور وزارت داخلہ کو باور کروایا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کو سیاسی طور پر نمٹا لیں ۔ تفصیلات کے مطابق سینئیر تجزیہ نگار عمران یعقوب نے آزادی مارچپر تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی جی اسلام آباد نے وزیراعظم ہاؤس اور وزارت داخلہ کو باور کروایا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کو سیاسی طور پر حل کر لیں تو بہتر ہے۔ آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں 15ہزار یا اس سے زیادہ لوگ اکٹھے ہو گئے تو ہم انہیں سنبھال نہیں سکیں گے۔ سینئیر تجزیہ نگار کا کہنا تھا کہ آئی جی پنجاب نے حکومت کو سیاستدانوں سے بہتر سیاسی تجویز دی ہے کہ اس دھرنے کو سیاسی طور پر حل کر لیں۔ دوسرے لفظوں میں آئی جی اسلام آباد نے حکومت کو کہہ دیا ہے کہ جاگتے رہنا ہم پر نہ رہنا۔.خیال رہے کہ جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 27 اکتوبر کو آزادی مارچ کا اعلان گذشتہ روز کیا تھا ۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا تھا کہ کہ 27 اکتوبر کو مظاہروں کے بعد اسلام آباد کی جانب مارچ کریں گے اور کشمیریوں کیساتھ بھرپور اظہار یکجہتی کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا تھا کہ کسی بھی معاملے پر حکومت سے مفاہمت نہیں ہوگی، حکومت کو جانا ہوگا۔ اگر رکاوٹ ڈالی گئی تو پہلی، دوسری اور تیسری سکیم سمیت تمام فیصلے کیے ہوئے ہیں۔ ہمارا آزادی مارچ کی تاریخ میں تبدیلی کا کوئی ارادہ نہیں اور نہ کوئی کہہ رہا ہے۔ میری گرفتاری ہوئی تو اس پر بھی حکمت عملی طے کر چکے ہیں۔ واضح رہے کے اپوزیشن کے ممکنہ دھرنے سے متعلق وزیراعظم عمران خان نے بیان دیا تھا کہ اپوزیشن دھرنا دے ہم ان کو کنٹینر اور کھانا فراہم کر یں گے ، ان کو تمام سہولیات دیں گے۔ لیکن اب مولانا فضل الرحمان کی جانب سے دھرنے کے اعلان کے بعد یہ سوال اُٹھایا جا رہا ہے کہ کیا وزیراعظم عمران خان مولانا صاحب کو دھرنے کے لیے کنٹینر اور کھانا دینے کے اپنے بیان پر عمل کرے گی یا اس مارچ کو روکنے کے لیے حربے استعمال کیے جائیں گے۔

IF, MOLANA FAZAL, WILL, START, DHARNA, WE, CANT, HELP, MINISTRY, INTERIOR

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
GOVERMENT'S, ACTIONS, GOT, SUCCESS, SWISS, BANKS, AND, OTHERS, ANNOUNCED, BIG, DECISION, AGAINST, IMRAN KHAN, SPEECH, IN, UN
Previous Post بریکنگ نیوز: عمران خا ن کی تقریر کام کر گئی۔۔۔ سوئس بینکو ں اور ٹیکس ہیونز کے خلاف یورپی یونین نے دل خوش کر دینے والی کارروائی کا حکم دے دیا
Next Post پاکستانی پی ٹی آئی حکومت تنگ آگئے۔۔۔کتنے فیصد عوام نے عمران خان کے خلاف فیصلہ سنادیا؟ گیلپ سروے کے نتائج سامنے آگئے
PAKISTANIS, GOT, TIRED, OF, IMRAN KHAN, GOVERNMENT, HOW, MANY, PAKISTANIS, REJECTED, IMRAN KHAN, REGIME, IN, SURVEY

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.