yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

’’ آصفہ بھٹو کے ساتھ سیلفی کیوں لی۔۔۔؟؟؟‘‘ جیالہ سیکورٹی اہلکار کے ہتھے چڑھ گیا، سر عام شرمناک سلوک

MH Kazmi October 4, 2019 1 min read
why, fan, taken, selfie, with, asifa bhutto zardari, guards, delt, iron, handedly, to, jiala
Share this:

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے گارڈ نے آصفہ بھٹو کے ساتھ سیلفی لینے والے جیالے کا گریبان پکڑ لیا۔تفصیلات کے مطابق سیاسی جماعتوں سے لگاؤ رکھنے والے ہر کارکن کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنی پارٹی کی سیاسی قیادت کے قریب رہیں، چونکہ زمانہ اب جدید ہے

اس لیے کارکن کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ کم از کم سیاسی لیڈر کے ساتھ ایک سیلفی تو ضرور لے لے۔تاہم کبھی یہ سیاسی لیڈران کے ساتھ سیلفی لینا مہنگا بھی پڑ سکتا ہے ایسا ہی کچھ پیپلز پارٹی کے جیالے کے ساتھ ہوا۔جو پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کر رہا تھا کہ اتنے میں ان کے گارڈ نے جیالے کا گریبان پکڑ کر اسے پیچھے دھکیلا۔اس موقع پر اور بھی کئی کارکنان موجود تھے جو نعرے بازی بھی کر رہے تھے۔گارڈ نے جیالے کارکن کو کہا کہ تمہیں نظر نہیں آتا یہاں لیڈیز کھڑی ہیں۔یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گئی ہے جس پر صارفین مختلف قسم کی آراء کا اظہار کیا۔کسی نے گارڈ کے اس اقدام کو درست قرار دے دیا جب کہ کچھ صارفین نے کہا کہ یہی وہ کارکن ہیں جن کی بنیاد پرسیاسی رہنما اسمبلیوں کے اندر بیٹھتے ہیں۔اس واقعے کی ویڈیو آپ بھی ملاحظہ کیجئےhttps://www.facebook.com/Fan.Hamid.Mir/videos/759708304502247/

:واضح رہے اس سے قبل احتساب عدالت پیشی کے موقع پر سابق صدر آصف علی زرداری غصے میں آ گئے تھے ۔فریال تالپور کو راستہ نہ دینے پر آصف زرداری نے پولیس اہلکار کو چھڑی سے پیچھے ہٹا دیا جب کہ کچھ میڈیا رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا تھا کہ آصف علی زرداری نے پولیس اہلکار کو چھڑی دے ماری تھی۔اس واقعے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی۔اور آج پھر ایسا ہی واقعہ پیش آیا ہے جہاں آصفہ بھٹو کے ساتھ سیلفی لینے والے جیالے کی شامت آ گئی۔ آصفہ بھٹو کے ساتھ سیلفی بنانے پر بلاول بھٹو کے گارڈ نے جیالے کارکن کا گریبان پکڑ لیا۔

why, fan, taken, selfie, with, asifa bhutto zardari, guards, delt, iron, handedly, to, jiala

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Quaid-E-Azam Thermal Power Ltd (QATPL) Jobs 2019 For Assistant Managers, Managers & Other (Multiple Categories)
Previous Post قائداعظم تھرمل پاور لمیٹڈ (کیو اے ٹی پی ایل) اسسٹنٹ مینیجرز ، منیجرز اور دیگر (متعدد زمرہ جات) کے لئے نوکریاں 2019
Next Post ’’ آپ کا مسئلہ حل نہیں ہوگا کیونکہ ’خان ‘ لفافے نہیں دے سکتا۔۔۔۔‘‘ سینئر اینکر پرسن عاصمہ شیرازی کو یہ بات کس نے کہی؟ صحافتی حلقوں میں غم و غصے کی لہر
IMRAN KHAN, WOULD, NOT, SOLVE, YOUR, PROBLEM, OF, LIFAFA, BECAUSE, OF, THAT, ASMA SHIRAZI, COULUMNS

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.