yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جو بھی ہو ہمارا کپتان تمہارے چائے والے وزیراعظم سے تو بہتر ہے ۔۔۔۔ کل پاکستان اور بھارت کے سوشل میڈیا صارفین کس بات پر آمنے سامنے رہے ؟ آپ بھی جانیے

MH Kazmi October 4, 2019 1 min read
indian, and, Pakistani, social, media, users, faught, on, social media, that, imran khan is, better, than, Modi
Share this:

نئی دہلی (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کشمیر کا مسئلہ اٹھائے جانے پر جہاں مودی سرکار بوکھلائی ہوئی ہے وہیں اس کے پیادوں کو بھی کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ پاکستان کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں اپنے مظالم کا پردہ فاش کیے جانےکا جواب کس طرح سے دیا جائے ،انہی پیادوں میں سے ایک سابق بھارتی کرکٹر وریندرسہواگ کو بھی جب کچھ نہیں سوجھا تو سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر زہر اگل دیا ۔وزیر اعظم عمران خان کا ایک ویڈیو کلپ اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ امریکی ٹی وی ”ایم ایس این بی سی “ کے اینکر کو کہتے ہیں کہ” جب آپ افغانستان کی جنگ میں 1.5ٹریلین ڈالرز جھونک رہے تھے تب چین عالمی میعار کا انفراسٹرکچر بنا رہا تھا ،میں نے بھی عام آدمی کی طرح نیویارک کی خراب سڑکوں پر جھٹکے کھائے ہیں،ان کے جواب پر امریکی اینکر قہقہہ لگاتے ہوئے کہتا ہے کہ آپ پاکستان کے وزیر اعظم سے زیادہ برونکس کے ’ووٹر‘ لگے رہے ہیں ۔بھارت کے سابق کرکٹر وریندرسہواگ نے وزیراعظم عمران خان کی یواین میں تقریر پر غصہ نکالتے ہوئے کہا کہ یہ چینل کے اینکر نے اسے ویلڈر کہا ہے ، امریکی چینل این بی سی کے صحافی نے وریندرسہواگ کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ صاف سنائی دے رہا ہے کہ عمران خان کو’ ووٹر‘ کہا ہے۔ اس کلپ کو عمران خان کے مخالف سوشل میڈیا صارفین اور بھارتی شیئر کررہے ہیں اور دعویٰ کررہے ہیں کہ امریکی چینل کے اینکر نے وزیراعظم عمران خان کو ”ویلڈر“ کہا ہے جبکہ تحریک انصاف کے حامیوں کا کہنا ہے کہ اینکر نے’ ویلڈر‘ نہیں’ ووٹر‘ کہا ہے۔امریکیوں کا بھی کہنا ہے کہ انہوں نے عمران خان کو ’ویلڈر‘ نہیں’ ووٹر‘ کہا ہے۔ سہواگ کو امریکی اور بھارتی بھی سمجھاتے رہے کہ اینکر نے ’ووٹر‘کہا ہے ’ویلڈر‘ نہیں، پاکستانیوں نے سہواگ کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جو بھی کہا ہے کم از کم تمہارے چائے والے وزیراعظم سے تو بہتر ہے۔

indian, and, Pakistani, social, media, users, faught, on, social media, that, imran khan is, better, than, Modiindian, and, Pakistani, social, media, users, faught, on, social media, that, imran khan is, better, than, Modi

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
real, story, behind, Molana Fazal ur Rahman, sit in, and, Azadi March, stand, saleem safi, and, junaid saleem
Previous Post استائیس اکتوبر 1947 بمقابلہ 27 اکتوبر 2019: پڑوسی ملک کی حمایت سے تاریخ ایک مرتبہ پھر خود کو دہرانے کو تیار۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کے لانگ مارچ کی پیچھے چھپی اصل کہانی سامنے آگئی
Next Post شوبز نگری سے صبح صبح بڑی خبر : شازیہ خشک لاکھوں مداحوں کے دل ویران کر گئیں
shazia khuskh, decided, to, led, a, religious, life, now, and, quit, singing

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.