yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پنجاب اورآزادکشمیر میں زلزلہ متاثرین کی بحالی کیلئے پوری قوم کو پاک فوج اورحکومت کے شانہ ببشانہ متحد ہوکر کام کرنا چاہیے، چوہدری اشفاق جٹ

MH Kazmi September 25, 2019September 25, 2019 1 min read
CH ASHFAQ JUTT, PRESIDENT, OVERSEAS, UNITY, FRANCE, SAYS, ON, EARTH QUAKE, IN PAKISTAN
Share this:

پنجاب اورآزادکشمیر میں زلزلہ متاثرین کی بحالی کیلئے پوری قوم کو پاک فوج اورحکومت کے شانہ ببشانہ متحد ہوکر کام کرنا چاہیے، چوہدری اشفاق جٹ

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اوورسیز یونٹی فرانس کے صدر اور تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما چوہدری اشفاق جٹ نے زلزلہ متاثرین کی بحالی اقدامات میں اوورسیز پاکستانیوں اور پوری قوم کے پاک فوج اورحکومت کے شانہ بشانہ کردار پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی دنیا بھر میں رہتے ہیں اورقدرتی آفات میں ہمیشہ اپنے ہم وطنوں کی امداد کیلئے پیش پیش رہتے ہیں

ان کا کہنا تھا کہ ایک طرف دنیا میں مسئلہ کشمیر پرنہائت شقی دشمنوں کے ساتھ جنگ جاری ہے دوسری طرف شدید زلزلہ سے ہمارے ہم وطن شدید متاثر ہوچکے ہیں ان حالات میں پوری قوم کو ایک ہو کر پاک فوج اورحکومت کا دست و بازو بننا چاہیے تاکہ ملک کے جن حصوں میں زلزلہ سے تباہی ہوئی ہے ان  کی بحالی کو فوری طور پر ممکن بنایا جاسکے۔

CH ASHFAQ JUTT, PRESIDENT, OVERSEAS, UNITY, FRANCE, SAYS, ON, EARTH QUAKE, IN PAKISTAN

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MALIK ABID, NOMINATED, PRESIDENT, PTI, FRANCE
Previous Post زلزلہ زدگان کی امداد کیلئے پاک فوج، مرکزی حکومت اورپنجاب اورآزادکشمیر حکومت کے فوری اقدامات قابل تحسین ہیں، ملک عابد
Next Post آزادکشمیر ، شمالی علاقہ جات میں زلزلہ سے ہلاکتوں پرسخت افسوس ہے ، مشیر اطلاعات کا مسخرہ پن متاثرین کیساتھ سنگین مذاق ہے، قاری فاروق احمد
QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, MEMBER, PPP, PUNJAB, COUNCIL, TALKED, ABOUT, INFORMATION, ADVISORY, TO, PM, GRAVE, REMARKS, ON, EARTH QUAKE

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.