yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

میزائل حملے ایران سے کیے گئے۔۔۔ سعودی عرب نے جواب دینے کے لیے تما م آپشنز پر غور شروع کر دیا

MH Kazmi September 25, 2019 1 min read
MIZILES, ATTACKS, FROM, IRAN, SAUDI ARABIA, GOING, TO, CONSIDER, ALL, OPTIONS, AGAINST, IRAN
Share this:

نیویارک(ویب ڈیسک) سعودی عرب کے وزیرمملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ارامکو حملے کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ایران کو جواب دینے کے لیے تمام آپشنز پر غور کیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر ہونے والے میزائل حملوں کا منبع ایران تھا۔خارجہ امور کے وزیر مملکت نے یہ بات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت سے قبل ذرائع ابلاغ سے بات چیت میں کہی۔عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے وزیرمملکت نے الزام عائد کیا کہ ایران نے حزب اللہ اور حوثی ملیشیا کو بیلسٹک میزائل فراہم کیے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے ایرانی اقدامات اور رویے کو روکنے کے لیے تمام ممکنہ ضروری اقدامات اٹھائے جائیں گے۔عادل الجبیر نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہم ایران کو جواب دینے کے لیے سفارتی محاذ پر کام کررہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حوثی ملیشیا نے مملکت پر سینکڑوں میزائل فائر کیے اور یمن کو امداد پہنچانے میں رکاوٹیں پیدا کیں۔ایران کے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مؤقف کو مکمل اور جامع قرار دیتے ہوئے سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور نے کہا کہ ایران کے ساتھ ہونے والا جوہری معاہدہ کمزور ہے لہذا اس میں ترمیم ضروری ہے۔عادل الجبیر نے الزام عائد کیا کہ ایران پابندیاں ختم کرا نے اور دوبارہ ہتھیار بنانے کی بھی کوشش کر رہا ہے۔سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر ہونے والے میزائل اور ڈرونز حملوں کے بعد مملکت کی پیداوار نصف ہو کر رہ گئی ہے جو عالمی تیل منڈی کا چھ فیصد ہے۔سعودی تیل تنصیبات پر ہونے والے حملوں کے بعد حوثی باغیوں نے اس کی ذمہ داری قبول کی تھی جب کہ امریکہ نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ حملوں کی پشت پر ایران ہے۔ حملوں کے بعد اسرائیل کا دعویٰ سامنے آیا تھا کہ میزائلوں کو فائر کرنے کے لیے عراقی سرزمین استعمال کی گئی ہے۔سعودی عرب اور برطانیہ نے بھی حوثی باغیوں کی جانب سے کیے جانے والے دعوؤں کوتسلیم کرنے سے انکار کردیا تھا۔MIZILES, ATTACKS, FROM, IRAN, SAUDI ARABIA, GOING, TO, CONSIDER, ALL, OPTIONS, AGAINST, IRAN

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
AMERICAN, SENATORS, BLASTED, OVER, TRUMP'S, SILENCE, ABOUT, KASHMIR,
Previous Post ٹرمپ نے امریکی کردار تہس نہس کردیا، کشمیرمیں انسانی المیے پر مکمل خاموشی ناقابل قبول ہے، امریکی سینیٹر کھل کربول پڑے،کھری کھری سنادیں
Next Post ’’ ہمارا ابھی ’ گیم آف تھرونز‘ کھیلنے کا کوئی پروگرام نہیں۔۔۔‘‘ ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیاں، چائینہ نے بھی دو ٹوک الفاظ میں خبردار کر دیا
CHINA, IS, NOT, INTERESTED, IN, PLAYING, GAMES, OF, THRONES, WITH, USA, AND, OTHERS

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.