yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کپتان کا عالمی معاملات میں کردار بڑھنا شروع۔۔۔ بھٹو کے بعد عمران خان کے شاندار اعزاز ا کے مالک بننے کا وقت، پوری دنیا کپتان کے سحر میں مبتلا

MH Kazmi September 24, 2019 1 min read
IMRAN KHAN'S, INVOLVEMENT, IN, INTERNATIONAL, MATTERS, INCREASED, HE, IS, GOINT, TO, BREAK, THE, RECORD, OF, ZULIFQAR ALI BHUTTO
Share this:

لاہور(نیوز ڈیسک) کل وزیر اعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی، ملاقات میں عمران خان نے امریکی صدر پر واضح کیا امریکہ ایک سپر پاور ہے، اور آپ ایک بڑے ملک کے صدر ہیں، آپ پر مسئلہ کشمیر کو حل کروانے کی بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے، عمران خان نے  امریکہ پر واضح کیا کہ ایران کشیدگی کے بھی منفی اثرات مرتب ہونگے اگر وہ چاہیں تو پاکستان امریکہ اور ایران کی کشیدگی کم کرانے کے لیے اپنا کردار ادا کر سکتا ہے۔ جس پر امریکی صدر نے عمران خان کو کہا کہ آپ ایک عظیم لیڈر ہیں، مجھے سے ساری دنیا کے سربراہان ملاقات کرنا چاہتے ہیں لیکن میں نے آپ سے ملنے کو ترجیح دی، پاکستان ایک اچھا دوست ہے اور امریکہ کو پاکستان پر اعتماد ہے۔ امریکی صدر نے عمران خان کو ایران کے ساتھ بات چیت کرنے اور مذاکرات کرنے کا مینڈیٹ دیا، جس پر پوری دنیا حیران رہ گئی، اسی پر رد عمل دیتے ہوئے نامور صحافی انور لودھی کا کہنا تھا کہ ’’ اکانومی نے مروا دیا.. ورنہ عمران خان جیسے لیڈر کا اسی طرح کا عالمی رول بنتا تھا 👇… جیسے جیسے پاکستان کی اکانومی بہتر ہو گی عمران خان کا انٹرنیشنل معاملات میں کردار بڑھتا چلا جائے گا‘‘۔خیال رہے کہ امریکی صدر نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ساتھ ملاقات میں یہ بات واضح کی کہ دو روز قبل امریکہ میں جلسے کے دوران جو زبان استعمال کی وہ کافی سخت تھی، امریکہ اب بھی مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنا چاہتا ہے لیکن ثالثی اس وقت ممکن ہوسکتی ہے جب دونوں فریقین راضی ہوں۔

اکانومی نے مروا دیا.. ورنہ عمران خان جیسے لیڈر کا اسی طرح کا عالمی رول بنتا تھا 👇… جیسے جیسے پاکستان کی اکانومی بہتر ہو گی عمران خان کا انٹرنیشنل معاملات میں کردار بڑھتا چلا جائے گا

IMRAN KHAN'S, INVOLVEMENT, IN, INTERNATIONAL, MATTERS, INCREASED, HE, IS, GOINT, TO, BREAK, THE, RECORD, OF, ZULIFQAR ALI BHUTTOIMRAN KHAN'S, INVOLVEMENT, IN, INTERNATIONAL, MATTERS, INCREASED, HE, IS, GOINT, TO, BREAK, THE, RECORD, OF, ZULIFQAR ALI BHUTTO

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PRESIDENT, DONALD TRUMP, EXPRESSED, HIS, ANGER, BEFORE, IMRAN KHAN, PRIME MINISTER, OF, PAKISTAN
Previous Post ’’ یہ مجھے بالکل بھی اچھا نہیں لگا۔۔۔‘‘ ڈونلڈ ٹرمپ نے عمران خان کے سامنے کس چیز کا شکوہ کر دیا؟ پوری دنیا حیران
Next Post دبئی ائیر پورٹ پر مشتبہ طیارہ گھس آیا، ائیر پورٹ بند، پروازیں منسوخ کر دی گئیں
SUSPICIOUS, JET, ARRIVED, AT, DUBAI, AIRPORT, POLICE, RUSHED, TO, STOP,

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.