yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: نریندر مودی اور امریکی صدر کی تقریر کے بعد ڈالر آسمان کو چھونے لگا ۔۔ ۔۔ ایک ہی دن میں ڈالرر کتنا مہنگا ہو گیا؟ تشویشناک خبر

MH Kazmi September 23, 2019 1 min read
US, DOLLAR, GOT, HIKE, IN, MARKET, HIGH, POSITION
Share this:

کراچی (ویب ڈیسک )ملک میں جاری مہنگائی کے طوفان نے عوام کو شدید مشکلات سے دوچار کر رکھا ہے تاہم ایسی صورتحال میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا اثر بھی عوام  پر براہ راست جاتا ہے ۔تفصیلات کے مطابق کاروبار کے پہلے روزہی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 21 پیسےاضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 156 روپے 28 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ سے بھی اچھی خبریں نہیں آ رہی ہیں کیونکہ وہاں بھی مندی کا رجحان ہے ۔ 100 انڈیکس میں اب تک 135 پوائنٹس کی کمی ہو چکی ہے جس کے بعد انڈیکس31 ہزار 975 پوائنٹس کی سطح پر ہے ۔دوسری جانب حکومت کی جانب سے 40 ہزارروپے مالیت کے بانڈز کو ختم کرنے کے بعد 31 اگست 2019ء تک 40 ہزار روپے مالیت کے بانڈز میں سرمایہ کاری کرنے والوں نے 152 ارب روپے مالیت کے بانڈز واپس کردیے ہیں۔ ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سونگز (سی ڈی این ایس) کے حکام نے اے پی پی کو بتایا کہ توقع ہے کہ ستمبرکے اختتام تک اس بانڈ میں سرمایہ کاری کرنے والے 194 ارب روپے مالیت کے بانڈز واپس کریں گے۔جولائی اور اگست 2019ء میں ان بانڈز میں سرمایہ کاری کرنے والوں نے بالترتیب 40 اور 112 ارب روپے مالیت کے بانڈز واپس کیے۔سٹیٹ بنک نے رواں سال 24 جون سے تمام کمرشل بنکوں کو 40 ہزار روپے مالیت کے بانڈز کی فروخت بند کرنے کا سرکلر جاری کیاتھا، ان بانڈز کو آئندہ سال 31 مارچ تک کیش یا واپس لینے کی مہلت دی گئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ سی ڈی این ایس نے ماہ ستمبر کیلئے مختلف سکیموں پر منافع کی شرح میں کسی قسم کے ردوبدل نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے،چند ماہ قبل مختلف سرٹیفیکٹس اورسکیموں پر منافع کی شرح بڑھا دی گئی تھی تاکہ شہریوں کو قومی بچت کی طرف راغب کیا جاسکے۔ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ جاری مالی سال کیلئے قومی بچتوں کے ہدف میں 350 ارب روپے اضافہ کا اضافہ کیا گیاہے، گزشتہ مالی سال میں یہ ہدف 324 ارب روپے تھا۔جاری مالی سال کیلئے مجموعی ہدف 1570 ارب روپے مقرر کیا گیاہے۔30 جون 2019 ء تک سی ڈی این ایس نے 410 ارب روپے کی بچتیں حاصل کیں جبکہ ہدف 324 ارب روپے تھا۔

US, DOLLAR, GOT, HIKE, IN, MARKET, HIGH, POSITION

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
USA, AND, INDIA, ANNOUNCED, TO, FOUGHT, AGAINST, ISLAMIZATION
Previous Post ’’ امریکہ بھارت کو پیار کرتا ہے۔۔۔‘‘ امریکا اور بھارت اسلامی دہشت گردی کے خلاف کیا کرنے والے ہیں؟ ٹرمپ اور نریندر مودی نے پوری دنیا کو سرپرائز دے دیا
Next Post کھلی منافقت ۔۔۔ کل مودی کی ہاں میں ہاں ملانے والے ٹرمپ نے عمران خان کو ایک مرتبہ پھر کیا سبز باغ دکھا دیا؟ تازہ ترین ملاقات کی تفصیلات آ گئیں
OPEN, FALSE, DIPLOMACY, DONALD TRUMP, DO, THE, SAME, WITH, IMRAN KHAN, AS, TO, MODI, NEW, GREEN, GARDEN, FOR, IMRAN KHAN

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.