yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

رنبیر کپور کے ساتھ سیگریٹ والی تصاویر کے ریکارڈ پاش پاش۔۔۔ اداکارہ ماہرہ خان کی ایسی بولڈ ویڈیو منظر عام پر آگئی پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

MH Kazmi September 20, 2019 1 min read
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان نے نیا بولڈ فوٹ شوٹ کرایا ہے جو انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا تو ان پر تنقیدی نشتر برسنا شروع ہو گئے۔سوشل میڈیا کی مشہور ویب انسٹا گرام پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے، ویڈیو میں ماہرہ خان فوٹو شوٹ کرا رہی ہے، یہ ویڈیو کسی ایک فوٹو کی نہیں بلکہ مختلف فوٹو شوٹس کی ہیں۔فوٹو شوٹ کے دوران اداکارہ نے جس طرح کے لباس پہنے ہوئے ہیں وہ مغربی انداز کے ہیں، ویڈیو شیئر ہوتے ہی سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کی بڑی تعداد نے ان پر تنقیدی نشتر برسا دیئے ہیں اور ان کے اس فوٹو شوٹ پر ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں۔انسٹا گرام پر شیئر پوسٹ کے نیچے دیکھا جا سکتا ہے کہ صارفین کی بڑی تعداد کہہ رہی ہے کہ ہم جانتے ہیں یہ پاکستان شوبز انڈسٹری ہے لیکن براہ مہربانی اسے مغربی انڈسٹری کے ساتھ نہ ملائیں۔ایک اور صارف نے براہ براہ راست ماہرہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا اگر آپکے پاس شناخت ہے تو اسے اپنے ہاتھوں سے برباد نہ کریں۔ وہ دکھائیں جو فیملی کی بچیاں دیکھ سکیں نہ کہ وہ کہ ویڈیو پر خراب تبصرے آنا شروع ہوجائیں۔ کچھ شرم حیا کریں یہ سٹائل نہیں ہے.ایک صارف جاناہ نامی نے ماہرہ کے فوٹو شوٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا مہذب بننے کی کوشش کریں۔سائرہ حفیظہ نامی خاتون نے نہایت غصے بھرے انداز میں کہا کہ یہ لوگ مرنا بھول گئے ہیں، اس طرح کا فوٹوشوٹ کرواتے ہیں پھر کہتے ہیں لوگ ہمارے بارے میں غلط تبصرے کرتے ہیں۔خیال رہے کہ کچھ عرصہ قبل ماہرہ خان کی بالی وڈ اداکارہ رنبیر کپور کے ساتھ سیگریٹ پیتے ہوئے بیرون ملک سے کچھ تصاویر وائرل ہوئیں تھیں جس کے بعد پاکستانی صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا، پاکستانی مداحوں اور صارفین کا کہنا تھا کہ دوستی بیشک ان دونوں کے درمیان ہے مگر ان کو چاہیئے کہ ایسی حرکتیں نہیں کریں بالخصوص ماہرہ خان کو کیونکہ وہ ایک بچے کی ماں ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستانی بھی ہیں۔

https://youtu.be/LrLhwfH9B20

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
not, any, influential, person, can, get, proves, vanished, hot, news, this, hour
Previous Post ’’ کوئی جتنا مرضی با اثر ہو ثبوت نہیں جھٹلا سکتا۔۔۔‘‘ اسلام آباد سے جانے کا وقت،وفاق سے کس اعلیٰ ترین شخصیت کے سامان کی منتقلی شروع ہوگئی؟ قوم کے لیے بڑی خبر
Next Post جُگن کاظم نے پی ٹی وی کو 8 سال بعد خیر بعد کہہ دیا؟ اینکر پرسن نے اچانک مستعفی ہونے کا فیصلہ کیوں کِیا؟ وجہ سامنے آگئی
JUGGAN KAZIM, LEFT, PTV, AFTER, 8, YEARS, GREAT, SHOW, RESIGNED, FOR, WHICH, REASON?

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.