yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

’’ مجھے سے بات کب کریں گے۔۔؟؟‘‘ فہد مصطفیٰ کا سوال، شاہد آفریدی نے ایسا جواب دے دیا کہ ’ اے آر وائی‘ انتظامیہ بھی دنگ رہ گئی

MH Kazmi September 20, 2019 1 min read
Fahad Mustafa, asked, shahid afridi, when, will, you, answer, me, shahid afridi's, funny, answer, gone, viral, on, social media
Share this:

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز سابق آل راﺅنڈر شاہ خان آفریدی نے ٹوئٹر پر سوال و جواب کا سیشن کیا جس دوران انہوں نے کئی سوالات کے انتہائی دلچسپ جوابات دئیے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے اپنے مداحوں کیلئے ”آسک لالہ‘ ‘ کا سیشن رکھا جس میں شاہد آفریدی کے چاہنے والوں نے ان سے سوالات کئے۔اداکار و میزبان فہد مصطفی نے بھی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سے سوال پوچھا کہ ”آپ مجھے کال کب کریں گے؟“ جس پر انہوں نے انتہائی دلچسپ جواب دیا۔شاہد آفریدی نے اپنے جواب میں لکھا ”جب آپ آسمان سے زمین پر آئیں گے۔“ شاہد آفریدی نے ہنسنے والی ایموجی کا اضافہ کرتے ہوئے مزید لکھا کہ میں آپ سے جلد بات کروں گا۔شاہد آفریدی کی ایک مداح جو ان سے بات کرنے کی خو اہشمند تھی، نے ان سے کہا کہ برائے مہربانی اپنا واٹس ایپ نمبر دیدیں جس پر شاہد آفریدی نے مذاق کرتے ہوئے ایک نمبر لکھ دیا جس پر ہنسی کا ایک طوفان برپا ہے۔

Fahad Mustafa, asked, shahid afridi, when, will, you, answer, me, shahid afridi's, funny, answer, gone, viral, on, social mediaFahad Mustafa, asked, shahid afridi, when, will, you, answer, me, shahid afridi's, funny, answer, gone, viral, on, social mediaFahad Mustafa, asked, shahid afridi, when, will, you, answer, me, shahid afridi's, funny, answer, gone, viral, on, social media

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
story, of, breakup, of, Saba Qamar, gone, viral, on, the, internet
Previous Post اداکارہ صبا قمر کے بریک اپ کی اصل کہانی انکی اپنی زبانی
Next Post انا للہ وانا الیہ راجعون: اہم ترین اسلامی ملک کے سابق حکمران انتقال کر گئے
ex-president, zain ul abid din, died, today

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.