yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

’’ اگر مریم نواز پارٹی کا عہدہ رکھ سکتی ہیں تو پھر جہانگیر ترین جیسا قابل بندہ نا اہل کیوں ہے۔۔۔؟؟؟‘‘ ملکی سیاست میں پھر سے.جے کے ٹی کا تذکرہ، الیکشن کمیشن کا فیصلہ آتےہی (ن) لیگ بڑا سرپرائز دے دیا گیا

MH Kazmi September 17, 2019 1 min read
IF, MARYAM NAWAZ, IS, ELIGIBLE, FOR, PARTY, DESINATION, THEN, WHY NOT, JEHANGIR KHAN TAREEN
Share this:

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) آج الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے فیصلہ دیا گیا کہ مریم نواز پارٹی کی صدارت کا عہدے کی اہل ہیں اور وہ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر رہ سکتی ہیں، الیکشن کمیشن کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کو مسترد کر دیا گیا، مریم نواز کے حق میں فیصلہ

آتے ہی یہ آواز بلند ہونا شروع ہوگئی ہے کہ اگر مریم نواز عہدہ رکھ سکتی ہیں تو پھر جہانگیر ترین جیسا اہل اور قابل ترین بندہ نا اہل کیوں ہے؟ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے آج کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے معروف صحافی انور لودھی کی جانب سے رد عمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ’’الیکشن کمیشن کے مطابق مریم نواز پارٹی کا نائب صدارت کا عہدہ غیر فعال ہونے کے باعث رکھ سکتی ہیں،تاہم مریم نواز پارٹی کا کوئی بھی فعال عہدہ قبول نہ کریں‘‘۔’’یہ فیصلہ انتہائی غیر منطقی ہے..الیکشن کمیشن کے پاس وہ کونسا میکنزم ہے جو عہدے کی فعالیت اور غیر فعالیت کو مانیٹر کرے گا؟اگر الیکشن کمیشن کے مطابق سزا یافتہ مریم نواز نائب صدارت کا عہدہ رکھ سکتی ہیں تو پھر جہانگیر ترین جیسا قابل بندہ پی ٹی آئی سے باہر کیوں؟اسے تو کسی جرم میں سزا بھی نہیں ہوئی.. تحریک انصاف کو بھی انہیں اب پارٹی میں دوبارہ جنرل سیکرٹری کا عہدہ دے دینا چاہیے‘‘۔IF, MARYAM NAWAZ, IS, ELIGIBLE, FOR, PARTY, DESINATION, THEN, WHY NOT, JEHANGIR KHAN TAREENIF, MARYAM NAWAZ, IS, ELIGIBLE, FOR, PARTY, DESINATION, THEN, WHY NOT, JEHANGIR KHAN TAREENIF, MARYAM NAWAZ, IS, ELIGIBLE, FOR, PARTY, DESINATION, THEN, WHY NOT, JEHANGIR KHAN TAREEN
’’ مریم نواز کو پارٹی کی نائب صدارت سے ہٹانے کی درخواست الیکش کمیشن نے اگرچہ مسترد کر دی ہے… لیکن یہ سمجھ سے باہر ہے کہ ایک سزا یافتہ مجرمہ الیکشن تو نہیں لڑ سکتی لیکن سیاسی پارٹی کی صدر ہو سکتی ہے ‘‘۔

IF, MARYAM NAWAZ, IS, ELIGIBLE, FOR, PARTY, DESINATION, THEN, WHY NOT, JEHANGIR KHAN TAREEN

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
BANIGALA, JASHAN, OIL, AND, GAS, RESOURCES, FOUND, FROM, PROVINCE, OF, KPK
Previous Post بریکنگ نیوز: بنی گالہ میں جشن کا سماں ، معاشی بحران ختم ہونے کا وقت آ ن پہنچا ۔۔۔۔ اہم ترین شہر میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا
Next Post ’’ ہم عمران خان کے استعفے کی حمایت نہیں کریں گے۔۔۔‘‘ لانگ مارچ شروع ہونے سے قبل ہی ٹھپ ، مولانا فضل الرحمان کو واضح پیغام بھجوا دیا گیا
WHO, WILL, NOT, SUPPORT, MOLANA FAZAL UR RAHMAN, CLEAR, MESSAGE, DELIVERED, TO, HIM

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.