yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

حکومت نیب کو سیاسی انتقام پورے کرنے کی غرض سے استعمال کر رہی ہے جبکہ خیبرپختونخوا میں اسی نیب کو تالے لگانا حکومت کی نیت آشکار کررہا ہے، میاں محمد حنیف

MH Kazmi August 26, 2019 1 min read
mian muhammad hanif, founder, and, president, pmln, France, says, govt, using, nab, to, take, revenge, from, oppostiion
Share this:

حکومت نیب کو سیاسی انتقام پورے کرنے کی غرض سے استعمال کر رہی ہے جبکہ خیبرپختونخوا میں اسی نیب کو تالے لگانا حکومت کی نیت آشکار کررہا ہے، میاں محمد حنیف

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے بانی وصدر میاں محمد حنیف نے وفاقی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بزدل حوکمت نے نیب کو اپنے سیاسی انتقام پورے کرنے کی غرض سے استعمال میں رکھا ہوا ہے وفاقی حکومت نے نیب کو اپنے سیاسی انتقام پورے کرنے اور اپوزیشن کو دھونس دکھانے کی خاطر استعمال میں رکھا ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ناعاقبت اندیش حکومت جان لے ماضی میں ایک آمر نے اس ادارے کو اپنے انتقامی مقاصد پورے کرنے کے لئے بنایا تھا آج اس آمر کے چیلے اسی مشق کو دہرانے میں مصروف ہیں مگر ہم ان سے کہتے ہیں کہ اس روش پر چلنے سے پہلے تاریخ کا مطالعہ کریں جعلی مقدمات دنیا کی تاریخ میں کبھی عوامی لیڈروں کو عوام سے دور نہیں رکھ سکے بلکہ عوامی لیڈروں کی مقبولیت کا باعث بنے۔

انہوں نے کہا کہ عمران نیازی کی حکومت نے ایک سال میں عوامی بھلائی سے متعلق کوئی کارکردگی نہیں دکھائی سوائے کشمیر کا سودا کرنے اور احتساب کے نام پر نیب کے ذریعے سیاسی مخالف جماعتوں کو دبانے کی کوشش کے لیکن یہ کوشش کبھی کامیاب نہیں ہوگی اورعظیم قائد میاں محمد نواز شریف عدالتوں سے سرخرو ہوکر عوام کے لئے پھر ڈٹ کر کھڑے ہونگے اور اصل جمہوریت بحال کرینگے۔

mian muhammad hanif, founder, and, president, pmln, France, says, govt, using, nab, to, take, revenge, from, oppostiion

 

 

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
qari farooq ahmed farooqi, member, punjab, council, ppp, says, nab, is, tool, against, democracy
Previous Post پیپلز پارٹی پرنیب مقدمات 30 سال سے مگر کوئی الزام ثابت نہ ہوا، ملک کو جمہوریت سے محروم رکھنے کیلئے نیب مذموم مہم کا حصہ ہے، قاری فاروق احمد فاروقی
Next Post ناقابل یقین خبر : نوجوان نے ایک ہی وقت میں 2 محبوباؤں سے شادی کر لی ، یہ انہونی کیسے ہو گئی ، واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانیے
unbelievable, news, story, youngman, marrried, with, two, girl, friends, at, once

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.