yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

”میاں نواز شریف اور آصف زرداری کو ایٹم بم باندھ کر انہیں انڈیا کے بارڈر پر چھوڑ دیا جائے“

MH Kazmi August 17, 2019 1 min read
"Mian Nawaz Sharif and Asif Zardari should be bombed and released at India border"
Share this:

"Mian Nawaz Sharif and Asif Zardari should be bombed and released at India border"

اسلام آباد(نیوزڈیسک) معروف اینکر عارف حمید بھٹی اپنے دلچسپ اور بے باک تجزیوں کی بناء پر خصوصی شہرت رکھتے ہیں۔ وہ کوئی لگی لپٹی رکھے بغیر سیاسی معاملات پر اپنی رائے کا کھُل کر اظہار کرتے ہیں۔ گزشتہ روز بھی انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ایک صحافی کے بیان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ کون لوگ ہیں جو کہتے ہیں کہ میاں صاحب اندر ہوں۔ میاں صاحب باہرہوں۔ اس صحافی ملک جیسے فلاسفروں نے اس مُلک کو ممی ڈیڈی ایلیٹ کلاس کی جانب دھکیل دیا ہے۔ وہ کہہ رہے ہیں کیا بُرائی ہے اس کو چھوڑ دو۔ حالانکہ یہ میاں صاحب اور زرداری صاحب وہ لوگ ہیں جن کی وجہ سے ہم اس خراب حالت کو پہنچے ہیں، ستر سالوں سے انہوں نے گِدھوں کی طرح اس مُلک کو لُوٹا ہے۔ آج ہم امریکا کی بتا رہے ہیں، سعودی عرب کی بتا رہے ہیں، ایکسپورٹ کیا ہے۔ اور یہ کہہ رہے ہیں ان کو چھوڑ دو۔ کل کو کہو گے کشمیر کو چھوڑ دو۔ پھر کہو گے کہ جو پاکستان کا کشمیر ہے، ادھر انڈیا آ رہا ہے، اس کو بھی چھوڑ دو۔ پھر اگر بھارتی فوج لاہور داخل ہو جائے تو اسکو بھی چھوڑ دو۔ تو اس سے پہلے خود کُشی نہ کر لیں۔ اگر ہم اپنے مسلمان بھائیوں کے لیے کچھ نہیں کر سکتے۔ ہو سکتا ہے ملک صاحب کی بات میں یہ لاجک ہو کہ اس وقت ہم حالتِ جنگ میں ہیں۔ تو پھر ایسا کرتے ہیں میاں صاحب اور زرداری کو انڈیا کے بارڈر پر چھوڑ دیتے ہیں ۔ ساتھ میں ان کے جسم پر ایٹم بم باندھتے ہیں۔ اور پھر میاں صاحب کو اُس طرف دھکا دیتے ہیں کہ جاؤ میاں صاحب ذرا مودی کے گھر جاؤ اور اس کا شکریہ ادا کر کے آؤ۔ اور پھر یہاں سے ایٹم بم کا بٹن دبا دیتے ہیں۔ یہ مذاق نہیں ہے۔ ہم کیوں چھوڑیں ان کو۔ پاکستانی فوج کے جو آج تین جوان شہید ہوئے ہیں، اُن کی کوئی ماں نہیں تھی۔ وہ ایل او سی پر کیوں شہید ہوئے ہیں؟ آپ جرائم پیشہ لوگوں کو کیوں چھُڑوا رہے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Former Indian cricketer Chandra Shekhar committed suicide
Previous Post سابق بھارتی کرکٹر چندرا شیکھر نے خودکشی کرلی
Next Post مصباح کو بیک وقت کوچ، چیف سلیکٹر بنائے جانے کا امکان
The possibility of Misbah being made Coach, Chief Selector at the same time

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.