yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کا یوم سیاہ کے موقع پریورپ کا سب سے بڑا اور کامیاب احتجاجی مظاہرہ،

MH Kazmi August 16, 2019August 16, 2019 1 min read
Paris, Pakistani, and, Kashmiri, community, observed, Indian, Independence, day, as, black day, and, raised, protest, on, eifel tower, paris,
Share this:

پیرس، پاکستان ہمارہ ہےکشمیر ہمارہ ہے، پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کا یوم سیاہ کے موقع پر یورپ کا سب سے بڑا مظاہرہ

پیرس(سپیشل رپورٹ) پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کی طرف سے بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کیلئے پیرس کے ایفل ٹاور پر یورپ کا سب سے بڑا مظاہرہ کیا گیا اس موقع پر پاکستانی اورکشمیری کمیونٹی ، مرد وخواتین، عورتوں بچوں نے بڑی تعداد مٰیں شرکت کی۔
یورپ  کی طرح پیرس میں بھی وہی جوش وہی جذبہ پاکستان ہمارا ہے کشمیر ہمارا ہے ، گو انڈیا گو بیک فرام کشمیر، ہم لے کے رہیں گے آزادی کے نعروں سے پیرس شہر گونج اٹھا۔ پیرس کا معروف مقام ایفل ٹاور پاکستانی کشمیری اوریوم سیاہ کے پرچموں سے بھر گیا۔ ۔ پاکستانی اورکشمیری کمیونٹی نے اپنے جسم سیاہ لباس زیب تن کیے اور سروں پر سیاہ پٹیاں باندھیں اور سیاہ پرچم اور پاکستانی اورکشمیری پرچم ہاتھ میں لئے مقررہ وقت سے بہت پہلے مظاہرے کے مقام پر جمع ہونا شروع ہوگئے اور بھارت کا مکروع چہرہ بے نقاب کرنے کیلئے شدید نعرے بازی کی۔

پیرس میں پاکستانی اورکشمیری کمیونٹی کادنیا کو پیغام ہمارے لہو کا ایک ایک قطرہ بھی پاکستان اور کشمیر پر قربان ہے کشمیر ہمارا ہے ہم لے کے رہیں گے آزادی

Paris, Pakistani, and, Kashmiri, community, observed, Indian, Independence, day, as, black day, and, raised, protest, on, eifel tower, paris,Paris, Pakistani, and, Kashmiri, community, observed, Indian, Independence, day, as, black day, and, raised, protest, on, eifel tower, paris,Paris, Pakistani, and, Kashmiri, community, observed, Indian, Independence, day, as, black day, and, raised, protest, on, eifel tower, paris,Paris, Pakistani, and, Kashmiri, community, observed, Indian, Independence, day, as, black day, and, raised, protest, on, eifel tower, paris,Paris, Pakistani, and, Kashmiri, community, observed, Indian, Independence, day, as, black day, and, raised, protest, on, eifel tower, paris,Paris, Pakistani, and, Kashmiri, community, observed, Indian, Independence, day, as, black day, and, raised, protest, on, eifel tower, paris,Paris, Pakistani, and, Kashmiri, community, observed, Indian, Independence, day, as, black day, and, raised, protest, on, eifel tower, paris,

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/08/WhatsApp-Video-2019-08-11-at-23.47.21-1.mp4
https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/08/WhatsApp-Video-2019-08-11-at-23.47.21-1.mp4

Paris, Pakistani, and, Kashmiri, community, observed, Indian, Independence, day, as, black day, and, raised, protest, on, eifel tower, paris,

https://web.facebook.com/sahibzada.ateeq/videos/2652340748160168/
https://web.facebook.com/sahibzada.ateeq/videos/2652112271516349/
https://web.facebook.com/sahibzada.ateeq/videos/2651977348196508/
Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
"Curfew is understandable, but if India tries to attack ..." President Azad Kashmir issued a warning to Modi
Previous Post ’’کرفیو تک تو بات سمجھ آتی ہے لیکن اگر بھارت نے حملہ کرنے کی کوشش کی تو ۔۔۔۔۔‘‘ صدر آزاد کشمیر نے مودی کو وارننگ جاری کر دی
Next Post ‘ پیپلز پارٹی نے (ن) لیگ کے ساتھ شراکت داری کا سب سے بڑا پول کھول دیا
'The People's Party opens the largest pool of partnerships with the PML-N

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.