yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایک ایسا شخص بھی پاکستان کا اعلیٰ سرکاری افسر تھا ۔۔۔۔۔ایک درویش صفت بیورو کریٹ کے حالات زندگی و سفر آخرت

MH Kazmi August 14, 2019 1 min read
a, very, pious, man, in, Pakistani, civil, services, a, column, by, Khalid, Mehmood
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) نامور کالم نگار ڈاکٹر اے آر خالد اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ہسپتال سے واپس آتے ہی دوبارہ ڈرائیور کا انتظار کئے بغیر میرے بیٹے پروفیسر ڈاکٹر محمد راشد سراج نے خود جس تیزی سے گاڑی چلائی اس سے یہ اندازہ تو ہو گیا تھا کہ ایمرجنسی بہت ہی شدید نوعیت کی مگر اس کی ساری پروفیشنل زندگی میں اس طرح کی ایمرجنسی کا مشاہدہ نہیں کیا تھا   وہ تو ایمرجنسی میں بھی سکون و طمانیت اللہ کے ذکر میں تلاش کر لیتا ہے۔ میں نے فوراً فون کیا کہنے لگا عباس ارسلان کے ابو کی طبیعت خراب ہے اس کی طرف جا رہا ہوں۔ میں نے کہا آرام سے گاڑی چلانا۔ پھر اس کا چند منٹ بعد فون آ گیا کہ انکل بہتر ہیں۔

خطرہ ٹل گیا ہے۔ پرسکون ہیں، تھوڑا ہوش سے بے گانہ ہوئے اب ٹھیک ہیں میں انشاء اللہ جلد گھر آ رہا ہوں۔ اس کی پریشانی کی وجہ سمجھ آ گئی عباس ارسلان معروف بیورو کریٹ سابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور وفاقی سیکرٹری داخلہ مہر جیون خاں کا چھوٹا بیٹا ہے۔ راشد کے ساتھ کلاس ون سے ہے اور اس کی کلاس کے محمد رضا سیکرٹری (ایف بی آر) کنسلٹنٹ ڈاکٹر عثمان بشیر، ڈاکٹر عبدالرئوف اور عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی اعصام الحق کریسنٹ سکول کی کلاس ون ڈی سے دوست ہیں۔ یک جان اور کئی قالب۔ ایک دوسرے کے دکھ درد میں ہمہ وقت شریک۔ ان میں سے ہر ایک کی ہر ترجیح اس دوستی کی ترجیح کو پیچھے نہیں کر سکی۔ سگے بھائیوں کا سا پیار ہے بے لوث محبت ، بے پناہ خلوص بے پناہ اپنائیت اور بے لوث، راشد گھر آ کر بھی اس کیفیت سے نہیں نکلا تھا۔ یہ سارے نوجوان مجھے اور میرے اہل خانہ کو اپنے بچوں کی طرح عزیز ہیں اور بھی اس کے دوست ہیں مگر یہ تو عجیب محبتیں رکھتے ہیں۔ میں نے عباس ارسلان کو فون کیا۔

a, very, pious, man, in, Pakistani, civil, services, a, column, by, Khalid, Mehmood

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Pakistani, samjhota, express, driver, threatened, badly, by, Indian, authorities, and, told, to, be, convicted, in, serious, crimes, if, refuses, to, give, spying, services, to, India
Previous Post ’’ ہمارے لیے جاسوسی کرو نہیں تو تمہیں ایسے کیس میں پھنسائیں گے کہ ساری زندگی واپس نہیں جا سکو گے۔۔۔‘‘ بھارت کی جانب سے کس پاکستانی سرکاری افسر کو یہ پیشکش کی گئی؟تہلکہ خیز انکشافات
Next Post یہ کون ہے جس نے موت کو آواز دی۔۔۔۔ روس میں پیش آنے والے ایک واقعہ کی روداد
A, VERY, RARE, INCIDENT, IN, RUSSIA, HAPPENED, WITH, OUR, FRIEND, WHEN, IT, WAS, EXPECTATIONS, THAT, RUSSIA, WILL, TURNED, ASIA, TO, RED

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.