yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

’’ ہم لے کر رہیں گے آزادی ۔۔۔‘‘ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ چل پڑا ، پاکستانیوں سے اس مہم میں بھر پور حصہ لینے کی درخواست

MH Kazmi August 14, 2019 1 min read
save, kashmir, from, moodi, new, top, trend, on, Twitter, we, will, get, freedom, at, last, Pakistanis, are, requested, to, participate, to, viral, hash tag, in, Pakistan
Share this:

لاہور (نیوز ڈیسک ) کشمیر کی آزادی کی تحریک کو مزید طاقتور بنانے کیلئے پاکستانیوں کا سوشل میڈیا پر

#SaveKashmirFromModi

ٹرینڈ چلانے کا فیصلہ، دنیا بھر میں آباد پاکستانی اور کشمیریوں سوشل میڈیا کے ذریعے دنیا کو مودی سرکار کے کشمیر پر ڈھائے جانے والے مظالم سے آگاہ کرکے تحریک آزادی میں مزید جان ڈالنے کی بھرپور کوشش کریں گے، سوشل میڈیا صارفین سے مہم میں بھرپور حصہ لینے کی اپیل۔تفصیلات کے مطابق مسلمانوں کی دشمن بھارت کی مودی سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خودمختار حیثیت ختم کیے جانے پر دنیا بھر میں آباد پاکستانی، کشمیری اور مسلمان سراپا احتجاج ہیں۔ دنیا کے بیشتر اسلامی اور دیگر ممالک میں مودی سرکار کے اس اقدام کیخلاف بھرپور احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔احتجاجی مظاہروں کے ذریعے دنیا بھر کو مسئلہ کشمیر کی سنگینی سے آگاہ کیا گیا ہے۔جبکہ اب پاکستانیوں نے کشمیری کی تحریک آزادی میں مزید جان ڈالنے اور اس مقصد کیلئے عالمی برادری کی حمایت کے حصول کیلئے سوشل میڈیا پر بھرپور مہم کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔ دنیا بھر میں آباد پاکستانیوں اور کشمیریوں نے سوشل میڈیا پر

#SaveKashmirFromModi

ٹرینڈ چلانے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستانیوں اور کشمیریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ اس مہم میں بھرپور شرکت کریں، سوشل میڈیا پر اس حوالے سے زیادہ سے پوسٹس کی جائیں اور ہر پوسٹ میں

#SaveKashmirFromModi

کا ٹیگ ہر صورت استعمال کیا جائے۔یوں اس خصوصی مہم کے ذریعے عالمی برادری کو کشمیر پر مودی سرکار کی جانب سے ڈھائے جانے والے مظالم سے آگاہ کیا جائے گا اور کشمیر کی تحریک آزاد کو مزید طاقتور بنانے میں مدد حاصل ہوگی۔

save, kashmir, from, moodi, new, top, trend, on, Twitter, we, will, get, freedom, at, last, Pakistanis, are, requested, to, participate, to, viral, hash tag, in, Pakistan

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
punishment, for, people, involved, in, terrorist, activites, famous, journalist, suggestion, for, Pak Army
Previous Post تشدد والوں کو کیفر کردار تک پہنچانا چاہیے مگر ۔۔۔۔۔۔ نامور صحافی عارف نظامی نے پاک فوج کو شاندار مشورہ دے دیا
Next Post بیف چیز برگر بنانے کا آسان ترین طریقہ اس لنک میں ملاحظہ کریں
how, to, make, beef, cheez, burger, at, home,

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.