yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستانی شوبز انڈسٹری حیران۔۔۔ میرا کو دبئی پولیس نے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا، کیا شرمناک کام کرتی پکڑی گئیں؟

MH Kazmi August 14, 2019 1 min read
Dubai , Police, siezed, meera's, passport, at, Dubai, Airport
Share this:

دبئی (نیوز ڈیسک) لالی ووڈ اسٹار اداکارہ میرا کا پاسپورٹ دبئی میں حکام نے ضبط کر لیا، جس کے بعد ان کی پاکستان واپسی اب تاخیر سے ہوگی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ میرا کے منیجر حسن کے مطابق میرا کا پاسپورٹ ایکسپائر ہو گیا تھا جس کی وجہ سے حکام نے اسے ضبط کر لیا۔

انہوں نے بتایا کہ اداکارہ کا نیا پاسپورٹ بن گیا ہے اور وہ اب ایک دو روز میں پاکستان واپس آ جائیں گی۔ دوسری جانب معتبر ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پاسپورٹ ضبط ہونے کی وجہ سے اداکارہ میرا تاحال پاکستان واپس نہیں پہنچ سکیں. میرا چند روز پہلے دبئی گئی تھیں جہاں ان کا جھگڑا ہونے پر حکام نے ان کا پاسپورٹ قبضے میں کرلیا۔ذرائع کے مطابق میرا کا دبئی میں ایک خاتون سے جھگڑا ہوا اور میرا نے اس پر تشدد بھی کیا جس پر خاتون پولیس کو شکایت درج کرائی ۔پولیس نے دونوں کو صلح کرنے کا مشورہ دیا تاہم متاثرہ خاتون نے صلح کرنے سے انکار کر دیا ۔دبئی پولیس نے دونوں کے پاسپورٹ اپنے قبضے میں لے لیے اور ان کے میڈیکل کرائے گئے ۔ذرائع کا کہنا تھا کہ میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد مزید کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔پاسپورٹ ضبط ہونے کے باعث میرا دبئی سے باہر نہیں جاسکیں اوروہ عید شوز میں حصہ نہ لے سکیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ میرا نے وطن واپس آکر مختلف چینلز کے عید شوز میں حصہ لینا تھا تاہم تاحال ان کی واپسی بارے حتمی اطلاع نہیں ہے۔Dubai , Police, siezed, meera's, passport, at, Dubai, AirportDubai , Police, siezed, meera's, passport, at, Dubai, AirportDubai , Police, siezed, meera's, passport, at, Dubai, AirportDubai , Police, siezed, meera's, passport, at, Dubai, Airport

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Rani Mukherjee, stated, in, favor, of, Kashmiries, and, Pakistanis, says, want, to, visit, Pakistan
Previous Post ’’ اسلام علیکم ! میرا دل کرتا ہے کہ پاکستان آؤں، اس لیے ۔۔۔۔‘‘ رانی مکھر جی نے کشمیر میں نریندر مودی کی ریاستی دہشت گردی کو مسترد کرتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا
Next Post سب مل کے بولو ، بھارت کے ساتھ ۔۔۔۔ اداکار یاسر حسین نے بڑا نعرہ بلند کر دیا
actor, and, comedian, yasir hussain, new, slogan, to, raise, Pakistani Actors, and, actresses, to, avoid, Indian, Films and, just, support, Pakistani, Film Industry

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.