yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بہترین خدمات : لیجنڈاداکارشاہد حمید نے شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا

MH Kazmi August 14, 2019 1 min read
New, Best, award, for, Film Star, Shahid, Hameed, on, best, services,for, Pakistan, film Industry
Share this:

 

لاہور(ویب ڈیسک)فلم کے لیجنڈ اداکارشاہدحمید کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈسے نواز دیاگیا، شاہدحمید کے اعزاز میں گزشتہ روز پنجابی کمپلیکس میں تقریب کا انعقاد کیاگیاجس کااہتمام پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگوئج آرٹ اینڈکلچر کی ڈی جی ڈاکٹرصغریٰ صدف نے کیاتھا۔تقریب میں فلمی صنعت وابستہ فنکاروں اورشخصیات نے شرکت کی،اس موقع شاہد حمید کی مشہور فلموں کے کلپس اور نغمات دکھائے گئے جنہیں شائقین نے حد پسند کیا۔مقررین نے ان کی فنی زندگی اور شخصیت پر روشنی ڈالتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔اظہار خیال کرنیوالوں میں سینئر اداکار غلام محی الدین،اورنگ زیب عالمگیر،سید نور، محمد سرور بھٹی،محمد طارق ساحلی، اشفاق کاظمی،اچھی خان،سائرہ طاہر اوردیگر شامل تھے۔حمید نے منتظمین کاشکریہ اداکیا اور کہاکہ ایوارڈ ملنے پر خوشی ہے تاہم اس وقت بھارت کے کشمیریوں پر ظلم وتشدد نے دل بوجھل کررکھاہے۔ شاہد حمید (اردو: شاہِد حمِید) ، جسے شاہد کے نام سے جانا جاتا ہے ، ایک پاکستانی فلمی اداکار ہے جس نے 1970 اور 1980 کی دہائی کی متعدد فلموں میں اداکاری کی۔ ان کی پہلی فلم آنسو تھی جو 1971 میں ریلیز ہوئی۔ انہوں نے 150 سے زیادہ فلموں میں کام کیا۔ شاہد کی آخری فلم زیور 1998 میں ریلیز ہوئی تھی۔کہا جاتا ہے سال 2007 جوکہ پاکستانی فلموں کے ساٹھویں برس کی نمائندگی کرتا ہے، بظاہر کسی بڑے فلمی واقعے کے بغیر گزر رہا تھا لیکن پھر ٹی وی کے سپوت شعیب منصور کی فلم ’خدا کے لیے‘ منظرِ عام پر آ گئی جس نے نہ صرف اس ساٹھویں برس کی لاج رکھ لی بلکہ مایوسی کے گھُپ اندھیرے میں ڈوبی ہوئی فلمی صنعت کو روشنی کی ایک کرن بھی دکھا دی۔کراچی میں ٹیلی ویژن اور وڈیو کی صنعت سے تعلق رکھنے والے کئی نوجوان اس وقت فلم سازی کے میدان میں اترے ہوئے ہیں اور شعیب منصور کی فلم جوکہ اچھی موسیقی کے بغیر بھی ہٹ ہوگئی ہے اُن نوجوان فلم سازوں کے لیے انتہائی حوصلہ افزائی کا باعث ہے جو ناچ گانے کا سہارا لیے بغیر کامیاب کمرشل فلمیں تیار کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔

New, Best, award, for, Film Star, Shahid, Hameed, on, best, services,for, Pakistan, film Industry

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Pakistani, comedian, shafat ali, who, did not, got, clearance, from, Schools, Colleges, and, Universities
Previous Post مزاحیہ اداکار شفاعت علی کو اسکول، کالج اور یونیورسٹی سے کلیئرنس کیوں نہیں ملتی تھی؟ ویڈیو دیکھیں
Next Post ویڈیو اسکینڈل والی اداکارہ میرا کا ایک اور سکینڈل ۔۔۔ سبئی میں رنگے ہاتھوں کیا شرمناک کام کر تی پکڑی گئی؟ شوبز انڈسٹری میں تہلکہ مچا دینے والی خبر
scandal, queen, meera. given, another, shot, on, dubai air port, where, she, tortured, a, women

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.