yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

کشمیر ہماری شہ رگ ہے، پاکستان وکشمیر ایک دوسرے کیساتھ لازوال رشتے میں بندھے ہیں ، شیخ نعمت اللہ

MH Kazmi August 9, 2019August 9, 2019 1 min read
SHEIKH NAIMAT ULLAH, COORDINATOR, PTI, FRANCE, SAYS, KASHMIR, IS, OUR, PART, OF, BLOOD
Share this:

کشمیر ہماری شہ رگ ہے، پاکستان وکشمیر ایک دوسرے کیساتھ لازوال رشتے میں بندھے ہیں ، شیخ نعمت اللہ

پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین ) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے کوآرڈینیٹر شیخ نعمت اللہ نے کہا ہے کہ   کشمیر ہماری شہ رگ ہے پاکستان اور کشمیر ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں۔ بھارتی جارحیت کشمیریوں کے حوصلے پست نہیں کرسکتی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں کشمیر کے ایشو کو اجاگر کرنے کے علاوہ بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے لائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ کشمیرکے ایشو کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بھارت خطے کے امن کو تباہ کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا پاکستان کی امن کی کوششوں کے باوجود بھارت ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کررہاہے۔ انہوں نے فرانس میں موجود پاکستانی وکشمیری برادری سے اپنے خطاب میں کہا کہ مسئلہ کشمیر ہر فورم پر اٹھاتے رہیں گے ۔عالمی برادری کو یہ باور کرایا جائیگا کہ کشمیری اس وقت انصاف کیلئے ان کی طرف دیکھ رہے ہیں اور عالمی برادری  کشمیر میں بھارتی جارحیت کا نوٹس لے اور کشمیر کا مسلہ کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کیاجائے۔

SHEIKH NAIMAT ULLAH, COORDINATOR, PTI, FRANCE, SAYS, KASHMIR, IS, OUR, PART, OF, BLOOD
Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, MEMBER, PEOPLES, PARTY, PUNJAB, COUNCIL, SAYS, INDIAN, FORCES, COMMITTING, BRUTAL, , ACTS, AGAINST, WOMEN, AND, CHILDREN, IN KASHMIR
Previous Post دشمن بھارت کشمیر کی بہنوں بیٹیوں پرخونی شکنجوں سے حملہ آور ججبکہ حکومت میٹنگز اوراپوزیشن سے انتقام میں مصروف ہے، قاری فاروق احمد فاروقی
Next Post حکومت اپوزیشن کیساتھ ٹکرائو کے پاس پردہ مسئلہ کشمیر کیساتھ کھیل رہی ہے، حکومت کی اولین ذمہ داری قومی یکجہتی کا پیغام دینا تھا، راجہ الفت
RAJA ULFAT, SENIOR, LEADER, PPP, GUJAR KHAN, SAYS, GOVT, PLAYING, WITH, KASHMIR, ISSUE,

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.