yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیرس،بھارت کے ظالمانہ اور غیر آئینی اقدامات کے خلاف کشمیری وپاکستانی کمیونٹی کاپیرس میں بھارتی سفارتخانے کے باہرکل احتجاجی مظاہرے کا اعلان 

MH Kazmi August 8, 2019 1 min read
Paris, Pakistanis, and, Kashmiris, will, protest, against, India, and, their, condemn able, efforts, about, Kashmir, outside, Indian, Embassy, in, Paris, tomorrow, 06pm, evening
Share this:

پیرس،بھارت کے ظالمانہ اور غیر آئینی اقدامات کے خلاف کشمیری وپاکستانی کمیونٹی کاپیرس میں بھارتی سفارتخانے کے باہرکل احتجاجی مظاہرے کا اعلان
پیرس(صاحبزادہ عتیق سے) پیرس میں بسنے والے کشمیری وپاکستانی بھائیوں کی طرف سے ایفل ٹاور پرزبردست مظاہرے کے بعد کل پیرس میں بھارتی سفارتخانے کے باہر ایک اور احتجاجی مظاہرے کا اعلان ۔  دنیا بھرکی طرح پیرس میں بھی کشمیری و پاکستانی کمیونٹی اور سول سوسائیٹی سراپا احتجاج ہے۔ بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کے ریاستی درجے کوختم کرنے کی مکروہ سازش کیخلاف کشمیری و پاکستانی کمیونٹی نے جمعہ نو اگست کو 18:30ساڑھے چھ بجے بھارتی سفارتخانہ پیرس کے سامنے بھرپور احتجاجی مظاہرہ کریگی۔ جس میں پیرس بھر سے معروف سیاسی وسماجی شخصیات تمام مکاتیب فکر اور شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد ، مرد بچے، بوڑھے، جوان، خواتین شرکت کرینگے۔۔

تمام پاکستانی و کشمیری کمیونٹی سے درخواست ہے کہ اپنے زیادہ سے زیادہ دوستوں کے ساتھ ان مظاہروں میں شرکت کرکے اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں اور کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں۔
‏MÉTRO LA MUETTE LIGNE Nº 9
‏15 rue Alfred-Dehodencq
‏Paris 75016 ( Metro La Muette )

 

Paris, Pakistanis, and, Kashmiris, will, protest, against, India, and, their, condemn able, efforts, about, Kashmir, outside, Indian, Embassy, in, Paris, tomorrow, 06pm, evening

 

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
qari farooq ahmed farooqi, member, punjab, council, PPP, Punjab, statement, on, arrest, of, Maryam Nawaz, and, Govt, attitude, towards, Kashmir
Previous Post حکومت کی طرف سے اپوزیشن کومشتعل کرنے کیلئے بے جا گرفتاریوں سے مسئلہ کشمیر پرٹرمپ مودی ایجنڈے کو  مزید تقویت مل رہی ہے، قاری فاروق احمد
Next Post بریکنگ نیوز : حالات خراب ۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستانی جنگی طیارے بھارت میں گھس گئے ، بھارتی میڈیا نے خود تہلکہ خیز خبر دے دی
PAKISTANI, WAR, JETS, ENTERED, IN,KASHMIR, BREAKING, NEWS

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.