yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

’’ اگر میں حمائمہ پر تشدد کرتا تھا تو آج وہ میرے گھر۔۔۔‘‘ حمائمہ ملک کے سابق شوہر شمعون عباسی نے ایسی بات کہہ دی کہ اداکارہ شرمندہ ہو کر رہ گئی

MH Kazmi July 27, 2019 1 min read
HUMAIMA, AND, ME, WERE, IN, GOOD, RELATIONSHIP, I, DO NOT, KNOW, WHO, HARRASED, HER, IN, MY, HOUSE
Share this:

HUMAIMA, AND, ME, WERE, IN, GOOD, RELATIONSHIP, I, DO NOT, KNOW, WHO, HARRASED, HER, IN, MY, HOUSE

لاہور(ویب ڈیسک) حمائمہ ملک کے اپنے اوپر تین سالہ شادی شدہ زندگی میں شوہر کی جانب سے گھریلو تشدد کے انکشاف کے بعد ان کے سابق شوہر اور مشہور اداکار شمعون عباسی نے وضاحت دے دی۔ واضح رہے حمیمہ ملک نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اس بات کا انکشاف کیا تھا کہ شادی کے بعد ان پر گھریلو تشدد ہو تا رہا ہے اور مزید 7 سال بھی تشدد کا سامنا کرتی رہی ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین حمائمہ ملک کی اس پوسٹ کے بعد سے ان کے سابق شوہر شمعون عباسی پر تنقید کرنے لگے تھے جس کے بعد شمعون عباسی نے اپنی طویل فیس بُک پوسٹ میں وضاحتی بیان جاری کیا ہے ۔

شمعون عباسی نےلکھا کہ حمیمہ ملک کی حالیہ انسٹا گرام اسٹوریز سے آپ لوگوں کے ذہنوں میں بہت سےسوالات جنم لے رہے ہیں کیونکہ میں اور حمائمہ 3 برسوں تک شادی کے بندھن میں بندھے رہے۔ انہوں نےحمائمہ کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ’ حمائمہ کے الزامات سن کر دنگ رہ گیا ۔ میں اور حمیمہ طلاق کے باوجود آج بھی اچھے دوست ہیں اور ایک دوسرے کی بہت عزت کرتے ہیں، مجھے اس بارے میں کوئی اندازہ نہیں لیکن میں خوش ہوں کہ ہم آج بھی خوشگوار ماحول میں بات چیت کرتے ہیں۔ یہاں تک کچھ ماہ پہلے حمائمہ نے مجھے فون پر ایک ساتھ کام کرنے کی پیشکش بھی کی تھی لیکن میں نے کام کی مصروفیت کے باعث اپنی سابقہ اہلیہ سے معذرت کی تھی اور وعدہ کیا تھا کہ انشاء اللہ آئندہ سال ضرور ایک ساتھ فلم کریں گے‘۔ شمعون عباسی نے اپنی پوسٹ میں وضاحت کی کہ حمائمہ ملک نے اپنی پوسٹ میں 7 سال تک تشدد برداشت کرنے اور ایک دوسرے تعلق کا ذکر بھی کیا ہے، اس لیے ان کی جانب سے تشدد کا حوالہ دینے کا مطلب یہ نہ سمجھا جائے کہ وہ میں ہی ہوں

جنہوں نے ایسا کام کیا۔ انہوں نے لکھا کہ حمائمہ ملک ان کی محبوبہ نہیں تھیں، وہ ان کے نکاح میں تھیں اور بطور اہلیہ وہ ان کی عزت کرتے رہے۔انہوں نے لکھا کہ وہ حتمی طور پر کچھ نہیں کہہ سکتے اور انہیں نہیں علم کہ حمائمہ کے ساتھ کس نے یہ ظلم کیا تاہم ان کی سابقہ اہلیہ پر ان کی جانب سے تشدد کیے جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ شمعون عباسی کا کہنا ہے کہ ’حمائمہ کے الزامات کے بعد میں تشویش میں ہوں کیونکہ ہمیں ایک دوسرے سے راستے جدا کیے ہوئے 5 سال سے زائد کا عرصہ بیت گیا۔ ہر شادی شدہ جوڑے کے کام، پیسے اور نام کمانے کے بارے میں الگ خیالات ہوتے ہیں۔ ہوسکتا ہے ہم دونوں کچھ جگہوں پر ایک دوسرے سے اتفاق نہیں کرتے تھے اورہم نے بہت سی باتوں پر بحث بھی کی لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم ایک دوسرے کو نیچا دکھانا چاہتے تھے۔‘ شمعون عباسی نے مزید لکھا کہ میں ہمیشہ سوچتا تھا کہ میں حمائمہ کے کیریئر کے لیے اچھا ثابت نہیں ہوا لہٰذا میں نے اس کی ہر ممکن مدد کرنے کی کوشش کی اور ہمیشہ امید کی کہ حمائمہ ایسے شخص سے شادی کرےجو اس کے لیے صحیح ہو۔ سوش میڈیا پر شمعون عباسی کی پوسٹ کے بعد تاحال حمائمہ ملک کا کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا تاہم حمائمہ ملک کی جانب سے کسی کا نام لیے بغیر سوشل میڈیا پر پوسٹ کیے جانے کے بعد شمعون عباسی کی جانب سے صفائی پیش کیے جانے پر

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ARRESTING, SEASON, IN, COUNTRY, ANOTHER, POLITICIAN, AND, JOURNALIST, ARRESTED, TODAY
Previous Post ملک میں گرفتاریوں کا موسم۔۔۔ کون کونسے سیاستدان نیب کے ریڈار پر آگئے؟ بڑی خبر
Next Post ’’ ایک ووٹ دو اور کروڑوں لو۔۔۔‘‘ پیسوں کی بوریوں کے منہ کھلتے ہی سینیٹ کا دنگل دلچسپ صورت اختیار کر گیا ، سینیٹرز کو 70 کروڑ تک کی آفر
SENATE, WAR, IS, TURNED, TO, PANIPAT, WAR, BILLIONS, ARE, BEING, INVESTED, FOR, ONLY, ONE, VOTE, IN, SENATE

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.