yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

انٹرپول کی اطلاع، پاکستان میں چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث گینگ پکڑا گیا

MH Kazmi February 7, 2021February 7, 2021 1 min read
Share this:

سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلی سے انٹرپول کی دی گئی اطلاع پر پاکستان ميں وفاقی تفتيشی ايجنسی ایف آئٰ اے کے اہلکاروں نے دو افراد کو حراست ميں لے ليا ہے، جن پر شبہ ہے کہ وہ بچوں کی نازيبا فلميں بنانے اور فروخت کرنے والے ايک بين الاقوامی گروپ کا حصہ ہيں۔

ايف آئی اے کے اہلکاروں نے پنجاب کے شہر سيالکوٹ کے قريب سے دو افراد کو حراست ميں لے ليا ہے۔ ايجنسی کے اعلیٰ اہلکار محمد اقبال نے بتايا کہ مشتبہ افراد کی گرفتاريوں کے ليے شہر کے ايک مضافاتی علاقے ميں ہفتہ چھ فروری کو علی الصبح چھاپہ مار کارروائی کی گئی۔

اقبال کے بقول ايک ملزم کو حراست ميں لينے کے بعد پوچھ گچھ کی گئی اور اسی سے ملنے والی معلومات کی بنياد پر دوسرے ملزم کو گرفتار کيا گيا۔ دو ملزمان اب بھی فرار ہيں۔

CHILD, PRONOGRAPHER, ARRESTED, IN, ISLAMABAD, ON, ADVISE, OF, INTERPOL

يہ پہلا موقع ہے کہ ‘چائلڈ پورنو گرافی‘ کے کسی گروہ يا ملزم تک پہنچنے کے ليے انٹرپول کی جانب سے پاکستانی حکام کو معلومات فراہم کی گئيں۔ سيالکوٹ کے قريب سے حراست ميں ليے گئے ايک ملزم کے کمپيوٹر سے حاصل کردہ ابتدائی شواہد سے معلوم ہوا ہے کہ وہ بچوں کی نازيبا فلميں بنانے والے ايک بين الاقوامی گروہ کے ساتھ رابطے ميں تھا۔ مذکورہ ملزم ايسی ويڈيوز ‘ڈارک نيٹ‘ پر شيئر بھی کر رہا تھا۔

ڈارک نيٹ، انٹرنيٹ کے اس پوشيدہ حصے کو کہتے ہيں، جہاں تک عام صارفين کو رسائی حاصل نہيں۔ اس حصے تک پہنچنے کے ليے خصوصی سافٹ ويئر درکار ہوتا ہے۔ دنيا بھر ميں انٹرنيٹ کے ذريعے کئی غير قانونی کام ‘ڈارک نيٹ‘ ہی پر ہوتے ہيں۔پاکستانی قوانين کے مطابق دونوں ملزمان کو گرفتاری کے چوبيس گھنٹوں کے اندر عدالت ميں پيش کيا جانا ہے۔ قوی امکان ہے کہ حکام تحقيقات آگے بڑھانے اور معاملے کی جڑ تک پہنچنے کے ليے پہلی پيشی ميں مزيد وقت مانگيں۔ پھر بعد ميں ملزمان پر باقاعدہ فرد جرم عائد کی جائے گی۔

انٹرپول 194 رکن ممالک کا ايک بين الاقوامی ادارہ ہے، جو ايسے جرائم اور ملزمان کے بارے میں تحقيقات کرتا ہے، جو مختلف ممالک اور خطوں ميں متحرک ہوں اور جن کے جرائم سے ايک سے زائد ممالک کے عوام يا حکام متاثر ہو رہے ہوں۔ رکن ملکوں کی حکومتيں اس ادارے کی فنڈنگ کرتی ہيں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post مریم نواز اور مولانا فضل الرحمن کی اہم ملاقات، پیپلز پارٹی اور دوسری پارٹیوں سے خفیہ ملاقات میں اہم فیصلے سامنے آگئے
Next Post کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی سے گرفتار بکی سے تفتیش کے لئے جےآئی ٹی تشکیل ۔

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.