yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کلائی کی یہ تین لکیریں کس چیز کی نشانداہی کرتی ہیں؟

MH Kazmi July 8, 2019 1 min read
What are these three lines of wrist marking?
Share this:

What are these three lines of wrist marking?

آج تک تو ہم یہ سنتے آئے ہیں کہ ہاتھوں کی لکیروں میں زندگی سے متعلق راز چھپے ہوتے ہیں۔ لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کی کھلائیوں پر موجود لکیریں بھی بہت کچھ بولتی ہیں۔لکیروں پر یقین کچھ لوگ ہی کرتے ہیں اور بعض لوگوں کے لیے یہ محض مذاق کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہوتا،مغرب میں موجود لوگ ان باتوں پر زیادہ یقین رکھتے ہیں۔کلائیوں پر موجود افقی لکیریں، جن کو ریسکیٹ لائن بھی کہا جاتا ہے ۔ ان لکیروں کے مختلف معنی ہوتے ہیں جیسے یہ لکیریں صحت کا احوال بھی بتاتی ہیں، آپ کے مستقبل کا حال بھی پیش کرتی ہیں اورآپ کی قسمت کوبیان کرتی ہیں۔میٹا فزکس کے مطابق کلائی پر موجود لکیریں زندگی کی پیش گوئی کرتی ہیں،جتنی لکیریںزیادہ ہونگی اُتنی زیادہ انسان کی عمر ہوگی۔اگرکسی شخص کی کلائی پر موجود پہلی لکیر پوری اور واضح ہے تو اس کا مطلب وہ شخص23 سے 28 سال تک زندگی گزارے گا۔اسی طرح کلائی پر موجود دوسری لکیرکسی شخص کی 46 سے 56 سال تک جینے کی پیش گوئی کرتی ہے۔اگر کلائی پر تیسری لکیر بھی موجود ہے تو اس کا مطلب وہ شخص 69 سے 84 سال تک زندگی بسر کرے گا اور آخری یعنی چوتھی لکیر کسی شخص کے84سال جینے کی پیش گوئی کرتی ہے۔عموماً کلائی پر موجود چوتھی لکیر اتنی واضح نہیں ہوتی اور بعض افراد کی کلائیوں پر چوتھی لکیر موجود بھی نہیں ہوتی۔ زیادہ تر لوگوں کی کلائیوں پر دو یا تین لکیریں موجود ہوتی ہیں۔جبکہ دوسری جانب چیچنیا میں ایک سترہ سالہ چیچن لڑکی کی اپنے سے 30 سال بڑی عمر کے پہلے سے شادی شدہ پولیس افسر سے شادی پر روس اور اس کے باہر آوازیں بلند ہونا شروع ہوگئی ہین۔ بچوں کی شادی کے خلاف قوانین کے باوجود ترقی پذیر ممالک میں ہر تین میں سے ایک لڑکی کی 18سال سے کم عمر میں شادی کردی جاتی ہے جبکہ نومیں سے ایک کی شادی 15 سال سے کم عمر میں کردی جاتی ہے۔ گرلز ناٹ برائیڈز نامی ایک تنطیم کی سربراہ لکشمی سندرم نے کہا کہ ہمیں احساس ہے کہا گر ہم نے اپنے کام کی رفتار نہ بڑھائی اور اگر ہم نے زیادہ پروگرام شروع نہ کئے تو 2050ءتک ایک ارب بیس کروڑ کم عمر لڑکیوں کی شادی ہوجائے گی۔ بنگلہ دیش، بھارت اور نائیجر سب سے زیادہ متاثرہ ممالک ہیں جہاں ہر چار لڑکیوں میں سے تین کی شادی 18 سال سے کم عمر میں کردی جاتی ہے۔ یہ رواج مستقل غربت اور صنفی عدم مساوات کے باعث جاری ہے اور عموماً لڑکی کے والدین اس کا اہتمام کرتے ہیں۔ مراکش میں ایک اجلاس میں کہا گیا ہے کہ کم عمری میں شادی کی وجوہات میں غربت، لاعلمی اور خوف کا برا کردار ہے جسے ختم کرنا ہوگا۔

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Read Incredible Report of the Girls Night Brides Organization
Previous Post پڑھیے گرلز ناٹ برائیڈز تنطیم کی ناقابل یقین رپورٹ
Next Post وطن واپسی کے بعد کپتان سرفراز احمد کا بیان سامنے آ گیا
After the return of the country, the statement of the captain Sarfraz Ahmed came

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.