yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

مریم نواز شریف کے لہجے کی کاٹ نے بڑی سازشوں کو چند لمحوں میں ڈھیر کردیا، ملک انعام

MH Kazmi July 7, 2019 1 min read
MALIK INAM, CHIEF, COORDINATOR, PMLN, YOUTH WING, FRANCE
Share this:

مریم نواز شریف کے لہجے کی کاٹ نے بڑی سازشوں کو چند لمحوں میں ڈھیر کردیا، ملک انعام

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے چیف کوآرڈینیٹر ملک انعام نے احتساب جج کی اعترافی بیان کی ویڈیو کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم جانتی ہے میاں محمد نواز شریف سے زیادہ عاجز اور انکسار مزاج سیاستدان اور کوئی نہیں ہے ان پر لگے الزامات چاند پر تھوکنے کے مترادف ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ حالیہ اعترافی ویڈیو بیان اور محترمہ مریم نواز شریف کی پریس کانفرنس اور ان کے لہجے کی کاٹ نے بہت بڑی منظم سازشوں کو چند لمحوں میں ڈھیر کردیا۔ قائد میاں محمد نواز شریف کی بیـٹی نے جس جرات مندانہ طریقے سے اپنا مقدمہ میڈیا اور عوام کے سامنے پیش کیا اور تباہ کن معیشت اور بوگس نظام  پر بیٹھے نیازی ٹولے کو ان کی اصل جگہ بھی بتا دی۔

انہوں نے کہا کہ سب کچھ امپائر کے بل پر کرنے والے نیاز ٹولے نے ملک کا بیڑا غرق کردیا اور موجودہ ویڈیو گواہ ہے کس طرح ان لوگوں نے اداروں کو تباہی کے دھانے پر پہنچا دیا ہے اور ملکی معیشت ان ناعاقبت اندیش اور ڈھٹائی کی ساتھ چل رہی حکیومت کے ہاتھوں آخری سانسیں لے رہی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ نیازی ٹولے بہت جلد گھر جائے گا اور مریم نواز ہماری اور آنے والی نسلوں کو بہترین راہنما کے طور پر آگے لے کر جائیں گے اور انشااللہ ہم سرخرو ہونگے۔

 

MALIK INAM, CHIEF, COORDINATOR, PMLN, YOUTH WING, FRANCE

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The case of a young girl lost to Jinnah hospital ..
Previous Post جناح ہسپتال جاتے ہوئے گم ہونے والی نوجوان لڑکی کا معاملہ ۔۔
Next Post حکومت آئی ایم ایف سمجھوتے سے عوام پر بے جاٹیکسوں کا بوجھ ، کاروبارتباہ اورمعیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا، قاری فاروق احمد فاروقی
QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, SENIOR, LEADER, PPP, FRANCE

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.