yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

6 ارب کی بجائے 38 ارب ڈالر کے قرضے۔۔

MH Kazmi July 5, 2019 1 min read
$ 38 billion instead of 6 billion ..
Share this:

$ 38 billion instead of 6 billion ..

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے6ارب ڈالر کے پیکج کی منظوری کے بعد دوسرے بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے آئندہ تین سال کے دوران پاکستان کے لیے مجموعی طور پر 38 ارب ڈالر قرض ملنے کی راہ بھی ہموار ہوئی ہو گئی ہے. پاکستان کو اگلے تین برسوں میں ملنے والے 38 ارب ڈالر کے قرض کے بارے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ لگ بھگ 8.7 ارب ڈالر پراجیکٹ لون ہو گا 4.2 ارب ڈالر بجٹ سپورٹ لون 14 ارب ڈالر جاری قرضہ جات جبکہ تقریباً 8ارب ڈالر کمرشل لون کی مد میں ملیں گے.انہوں نے کہا کہ یہ پاکستان کی کامیابی ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ کے تمام ممبران نے پاکستان کو قرض دینے کی سپورٹ کی اور کسی ایک ممبر نے بھی اس کی مخالفت نہیں کی. آئی ایم ایف کا فیصلہ اس لیے بھی اہم ہے کہ بین الاقوامی قوتیں اور بڑے ادارے اب پاکستان کی معاشی کارکردگی سے مطمئن ہوں گے. انھوں نے کہا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 3.4 بلین ڈالر اضافی قرض دے گا جس میں سے 2.1 بلین ڈالر اس سال ملیں گے جبکہ ورلڈ بینک کے ساتھ بھی اضافی رقم دینے کی بات ہو رہی ہے.انہوں نے کہا کہ پاکستان اور اس کی حکومت دنیا کو یہ پیغام بھیج رہے ہیں کہ ہم اپنے اخراجات کو کنٹرول میں کریں گے اور مشکل معاشی فیصلے کریں گے اور ٹیکس اکٹھا کریں گے. انھوں نے کہا کہ آئی ایم ایف سے ملنے والے قرض پر شرح سود تین فیصد سے بھی کم ہو گی‘ قرض کے حصول سے قبل آئی ایم ایف اور پاکستان کے جو بھی مذاکرات ہوئے اس میں چار بڑے شعبوں کے حوالے سے گفت و شنید ہوئی.جن میں پاکستان کو اپنی ڈالر کمانے کی اہلیت کو بڑھانا ہے جو صرف اسی وقت ممکن ہے جب برآمدات کو بڑھایا جائے اور درآمدات کو کم کیا جائے. دوسرا حکومتی اخراجات کو کم کیا جائے اور یہی وجہ تھی کہ اس سال بجٹ میں سویلین بجٹ کو 50 ارب روپے کم کیا گیا جبکہ دفاعی بجٹ کو منجمد کیا گیا دفاعی بجٹ کو منجمد کرنا درحقیقت اس میں کمی کرنے کے مترادف ہے.تیسرا ادارہ جاتی مضبوطی اور اس کے لیے حکومتی اداروں بلخصوص سٹیٹ بینک کو زیادہ آزادی دی ہے تاکہ وہ اپنے فیصلے احسن طریقے سے کر سکیں‘چوتھا ان اداروں کی نجکاری جو ماضی میں کام نہیں کر سکے اور پاکستانی معیشت پر بوجھ کا سبب بنے جیسا کہ بجلی فراہم کرنے والے ادارے‘ہمیں کہا گیا ہے کہ حکومتی سرپرستی میں چلنے والے اداروں کی ایک لسٹ بنائی جائے جس میں حکومت طے کرے گی کہ کون سے ادارے بالکل ناقص ہیں اور کون سے حکومت یا پرائیویٹ سیکٹر چلا سکتے ہیں یہ لسٹ ستمبر 2020 تک بنائی جائے گی.

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
At the meeting of the Cabinet Committee on Treasury, Asad Umar heard the intense confusion, a bit disturbed
Previous Post کابینہ کمیٹی برائے خزانے کے اجلاس میں اسد عمر شدید برہم ، کھری کھری سنا دیں
Next Post 500 رنز بنا کر فتح یقینی بنانی ہے تو پھر یہ تو کرنا پڑے گا۔۔
If there is a victory by 500 runs, then it will have to be done.

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.