yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

انسانی حقوق اداروں کا دبائو، سعودی عرب میں تین نابالغ شیعہ لڑکوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

MH Kazmi February 8, 2021 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب میں انسانی حقوق انڈیکس میں بہتری کیلئے نابالغ لڑکوں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا۔ ان تین نابالغ شیعہ لڑکوں کو حکومت مخالف مظاہروں میں شرکت کے الزام میں 2012 میں گرفتارکیا گیا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی انسانی حقوق کے کمیشن نے جاری کردہ اعلامیے میں بیان دیا کہ علی النمر، داؤد ال مرحون اور عبد اللہ کی سزا موت کالعدم قرار دے دی گئی اور ان کی سزا کو 10 ساک قید میں تبدیل کردی گئی۔ ایچ آر سی کے مطابق جتنا وقت وہ جیل میں گزار چکے ہیں وہ قید کا حصہ تصور ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ مجرمان 2022 تک اپنی سزائیں پوری کرنے کے بعد رہائی پا سکیں گے۔ تینوں نوجوانوں کو 2012 میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران دہشت گردی سے وابستہ الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا تھا تب ان کی عمریں 18 سال سے کم تھیں۔ تینوں کا تعلق اقلیت شیعہ برادری سے ہے۔ واضح رہے کہ ریاض نے گزشتہ برس اپریل میں قانونی طور پر نابالغ افراد کے لیے پھانسی کی سزا ختم کردی تھی۔ تاہم انسداد دہشت گردی قوانین میں کم عمر افراد کو پھانسی کی سزا ہوسکتی ہے۔ دنیا میں سب سے زیادہ سزائے موت کی شرح سعودی عرب میں تھی تاہم گزشتہ برس پھانسیوں کی تعداد میں ’زبردست‘ کمی واقع ہوئی۔ ایچ آر سی کے مطابق 2020 میں 27 افراد کو پھانسی دی گئی ، جو پچھلے سال کے مقابلے میں 85 فیصد کم ہے۔ ایچ آر سی نے گزشتہ برس اپریل میں یہ بھی کہا تھا کہ سعودی عرب عدالت کے حکم پر کوڑے مارنے کی سزا کو بھی ختم کر رہا ہے۔

SAUDI ARABIA, IMPROVING, HUMAN RIGHTS, INDEX, BY, CHANGING, DEATH, SENTENCE, TO, PRISON

برطانیہ میں مقیم ریپریو نامی گروپ کی ڈائریکٹر مایا فوفا نے ٹوئٹر پر کہا کہ علی کے لیے عمدہ خبر، جس نے جمہوریت کے حامی مظاہرے میں شرکت کی اور اسے سعودی عرب میں موت کی سزا سنائی گئی، جب وہ صرف 17 سال کا تھا‘۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post ایسے کو تیسا، پاکستان کا پانی روکنے والے بھارت کی سرحد کے قریب چین کا دنیا کا سب سے بڑا ڈیم بنانے کا اعلان
Next Post بائیڈن کا مودی سے ٹیلیفونک رابطہ، چینی کیخلاف چارملکی اتحاد کو مستحکم کرنے پر اتفاق

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.