yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دلخراش تفصیلات سامنے آگئیں

MH Kazmi July 2, 2019 1 min read
Spread details appear
Share this:

Spread details appear

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سلامت پورہ میں گھریلو ملازمہ سے جنسی زیادتی، حاملہ ہونے پر لاہور لے جا کر اس کا آپریشن کروادیا گیا ،مالکن نے بال تک کاٹ دئیے ،پو لیس نے خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیا،تفصیل کے مطابق واقعہ تھانہ سبزی منڈی کے علاقہ محلہ سلامت پورہ میں پیش آیاجہاں پر 14سالہ سمیرا جو کہ نصرت عرف صائمہ کے گھر کام کرتی تھی،جسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا.سمیرانے بتایاکہ مالکن صائمہ مختلف افراد کو گھربلاتی اور مجھ سے زیادتی کرواتی تھی اس دوران حاملہ ہونے پر لاہور میں ایک کلینک لے جاکرپیٹ کا آپریشن کروادیامیرے رونے پر بال تک کاٹ دئیے، لڑکی کی والدہ کا کہناتھا اسکی بیٹی کی توزندگی خراب کی ہماری زندگی بھی اجیرن بنادی ہے پولیس نے نصرت، اسکے شوہرمظہرعرف ابوبکر اور علی کو گرفتار کرلیاہے جن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔واضح رہے گھریلو ملازمہ کو جنسی زیادتی نشانہ بنا کر مبینہ طور پر حاملہ کر دیا گیا ، بتایا گیا ہے کہ کیمپ نمبر تین کی رہائشی 14سالہ (س) سلامت پورہ میں نصرت عرف صائمہ بی بی کے گھر کام کاج کرتی تھی جہاں پر صائمہ کا شوہر مظہر اور دیگر افراد مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بناتے تھے جس کے باعث وہ حاملہ ہو گئی ،اس حوالے سے متاثرہ لڑکی (س) نے میڈیا کو بتایا کہ باجی نصرت عرف صائمہ بی بی مختلف افراد کو گھر بلوا کر اس سے زیادتی کراتی تھی۔ انہوں نے اس کے پیٹ کا لاہور میں واقع کلینک سے آپریشن کروا دیا اور انہوں نے اس کے سر کے بال بھی کاٹ دیئے ہیں سبزی منڈی پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمہ نصرت بی بی اس کے خاوند مظہر علی کو گرفتار کر لیا۔ فیرورزوالہ والا میں کوٹ رنجیت سنگھ میں محنت کش کا رشتہ دار نوجوان ملنے آیا جس نے اس کی جہاں سالہ بیٹی س کو ورغلا کر اس کے ساتھ زیادتی کر ڈالی اور فرارہو گیا اوکاڑہ میں گورنمنٹ کالونی کی (م) کے ساتھ شفا الرسول نے اغواء کے بعد زیادتی جبکہ موضع باماں بالا میں (م) کے ساتھ ناصر نے زیادتی کر ڈالی۔ عارف والا میں سعید نے حساس ادارے کے ملازم کے بیٹے (ر) سے زیادتی کی اور فرار ہو گیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The internal story of the so-called All Parties Conference came out
Previous Post نام نہاد آل پارٹیز کانفرنس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
Next Post اہم ترین اسلامی ملک میں سکول پر دہشت گردوں کا حملہ ، 50 سے زائد بچے شہید ، متعدد زخمی
Attack of terrorists on school in the most important Islamic country, more than 50 children martyred, many injured

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.