yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

یا اللہ خیر! اہم ترین یورپی ملک میں مسجد پرحملہ ۔۔۔ امام مسجد اور نمازیوں کے حوالے سے افسوسناک خبر

MH Kazmi June 29, 2019 1 min read
Or good luck! In the most important European country, the mosque ... Sadly news about Imam Mosque and Prayer
Share this:

Or good luck! In the most important European country, the mosque ... Sadly news about Imam Mosque and Prayer

پیرس(ویب ڈیسک)فرانس کی مسجد کے مرکزی دروازے پر مسلح شخص نے امام مسجد پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں امام اور ان کے ساتھی شدید زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے شمال مغربی شہر برسٹ میں واقع مسجد السنہ میں مسلح شخص نے مسجد کے مرکزی دروازے پرفائرنگ کرکے امام مسجد اور معروف مذہبی شخصیت راشد الجیئی کو زخمی کردیا۔فائرنگ کے نتیجے میں امام مسجد کے ایک ساتھی بھی شدید زخمی ہوئے، دونوں کی ٹانگوں پر 6 سے 7 گولیاں لگیں، قریبی میڈیکل اسٹور کے مالک نے ایمبولینس آنے تک دونوں کو ابتدائی طبی فراہم کی جس کے باعث ان کی جانیں بچ گئیں۔فائرنگ کے بعد مسلح شخص اپنی کار میں فرار ہوگیا جس کی تلاش میں پولیس پارٹی روانہ کردی گئیں، کار قریبی علاقے سے مل گئی جس میں مسلح شخص کی گولی لگی لاش بھی موجود تھی۔ ملزم نے اپنی کنپٹی پر گولی مار کر خودکشی کرلی تھی۔پولیس کی جانب سے ملزم کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے جب کہ زخمیوں کی شناخت بھی خفیہ رکھنے کی کوشش کی گئی تاہم راشد الجیئی کو معروف شخصیت ہونے کے باعث اسپتال میں لوگوں نے پہچان لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کی وجوہات کے بارے میں کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا، یہ دہشت گردی کا واقعہ بھی ہوسکتا ہے تاہم ملزم کے خودکشی کرنے کے باعث محسوس ہوتا ہے کہ واقعہ شاید ذاتی رنجش کا شاخسانہ ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Incredible Disclosure
Previous Post ناقابلِ یقین انکشاف
Next Post (ن) لیگی ایم پی اے کی بیوی اور دو بیٹوں نے 15 سالہ لڑکی پر ظلم کی انتہا کر دی ، پوری فیملی پر مقدمہ درج
LEGI MPA's wife and two sons severely condemned 15-year-old girl, filed a case against the entire family.

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.