yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ملک اس وقت کس بڑے خطرے سے گزر رہا ہے؟ کامران خان کا تہلکہ خیز انکشاف

MH Kazmi June 29, 2019 1 min read
What crisis is the country going through? Kamran Khan's legendary development
Share this:

What crisis is the country going through? Kamran Khan's legendary development

لاہور (ویب ڈیسک)سینئر صحافی کامران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت میں بہتری کے آثار نظر نہیں آ رہے، معیشت کی بدتر صورتحال میں اضافہ ہو رہا ہے,وزیراعظم عمران خان خود بھی بڑے پریشان ہیں بلکہ سکتے کی کیفیت ہی میں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام ’’دنیا کامران خان کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماہرین کہتے ہیں کہ کاروبار کا کباڑہ ہو رہا ہے اور کاروباری اعتماد ختم ہو رہا ہے، معیشت سکتے میں آچکی ہے اور روپیہ سنبھل نہیں پارہا، ڈالر بے لگام دوڑ رہا ہے، سٹاک ایکس چینج کو روزانہ دھچکے لگ رہے ہیں،وزیراعظم عمران خان خود بھی بڑے پریشان ہیں بلکہ سکتے کی کیفیت ہی میں ہیں کیونکہ خود وزیر اعظم نے چار ہفتے پہلے صنعتکاروں سے ملاقات میں اس یقین کا اظہار کیا تھا کہ اب ڈالر 150 روپے کی قدر پر مستحکم ہو گیا ہے اس لئے اب روپے کی قدر میں کمی نہیں ہوگی۔ ایک روز پہلے ان کی گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر سے بڑی اہم ملاقات ہوئی تھی۔پچھلے چار ہفتوں میں پاکستانی روپیہ ایک فری فال کا شکار رہا ہے، اس کے بہت ہی مضر اثرات ہر جانب نظر آرہے ہیں۔یہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ حکومت ٹیکس ہدف 5550 ارب روپے حاصل کرسکے گی۔ بے روزگاری تیزی سے پھیل سکتی ہے، نوکریاں ختم ہوسکتی ہیں۔ میزبان نے بتایا کہ ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے وزیر اعظم عمران خان نے عندیہ دیا ہے کہ حکومت ایمنسٹی سکیم کی تاریخ میں اضافے کے حوالے سے سوچ رہی ہے پاکستان کی معیشت کے لئے اس سکیم کی کامیابی انتہائی ضروری ہے تاکہ معیشت کو اوپر اٹھایا جاسکے۔اس حوالے سے ڈاکٹر پرویز طاہر سابق چیف اکانومسٹ پلاننگ کمیشن نے کہا قابو میں وہ چیز آئے گی جس کو قابو کرنا چاہیں گے اس وقت ڈالر کو کھلا چھوڑ دیا گیا ہے، چیئرمین نیشنل بینک منیر کمال نے کہا کہ 3 جولائی کو آئی ایم ایف سے معاہدہ ہو جائے گا ورلڈ بینک اور ایشین بینک سے بھی ڈالر ملیں گے یکم جولائی سے ادھار سعودی تیل کی فراہمی شروع ہو جائے گی اس سے روپے کی شرح مبادلہ میں استحکام آئے گا آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد بے یقینی کی کیفیت دور ہو جائے گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Paying £ 20 million from National Treasury ...
Previous Post قومی خزانے سے 20 لاکھ پاؤنڈز کی ادائیگی۔۔۔
Next Post محکمہ موسمیات نے پنجاب والوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنا دی
The Meteorological Department heard the cool news of the Punjab people

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.