yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت ۔۔۔

MH Kazmi June 28, 2019 1 min read
Breaking News: Inviting Donald Trump
Share this:

Breaking News: Inviting Donald Trump

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیرداخلہ شاہ محمود قریشی نے بتایا ہے کہ امریکی صدر ور ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کو امریکہ کے دورے کی دعوت دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان آئندہ ماہ دورے پر امریکہ جائیں گے۔ شاہ محمود قریشی نے بتایا ہے کہ دونوں ممالک نے مل کر ایک ایجنڈے پر بات کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغام امن عمل کے لیے بات چیت ہو گی اور افغانستان میں گیس پائپ لائی منصوبے کو پاکستان سپورٹ کرتا ہے اور یہ منصوبہ صرف پاکستان اور افغانستان کے لیے ضروری نہیں ہے بلکہ یہ منصوبہ پورے خطے کے لیے اہم ہے۔شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ نے ملک کر تجارت کو آگے لے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے پہلے خبر آئی تھی کہ پاکستان اور امریکی قیادت کے درمیان بیک ڈور رابطہ ہوا ہے، دونوں ممالک کے حکام کے درمیان وزیراعظم عمران خان کے دورے سے متعلق بات چیت جاری ہے اورممکمہ طور پر عمران خان 20 جولائی کو امریکا کا دورہ کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات بھی ہوگی۔میڈیا رپورٹس میں فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں پاکستان اور امریکی حکام کے درمیان بیک ڈور روابط ہوئے ہیں۔ دونوں ممالک کے حکام کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا کے معاملات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان 20 جولائی کو امریکا کا دورہ کر سکتے ہیں۔دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی ہوں گے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان دورہ امریکا کے دوران اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔ سب سے اہم ملاقات وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہوگی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکا افغان امن عمل کے حوالے سے کافی اہمیت کا حامل ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان کے دورے کے دوران افغان امن عمل کے حوالے سے بڑی پیش رفت ہونے کا امکان بھی ہے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد عمران خان کا امریکا کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ وزیراعظم کے دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان حالیہ کچھ عرصے کے دوران پیدا ہونے والی کشیدگی میں کمی آنے کا بھی امکان ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Ms. Hussain shared such a picture that the storm came to Amjad on social media, Pakistan was stuck
Previous Post ماورہ حسین نے ایسی تصویر شیئر کر دی کہ سوشل میڈیا پر طوفان اُمڈ آیا، پاکستانی ہکا بکا رہ گئے
Next Post تمام انتظارختم : سپریم کورٹ نے لاہور کے رائل پام کنٹری کلب کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا
All Waiting: Supreme Court heard the fate of the Royal Palm Country Club of Lahore

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.