yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وقت سے پہلے ہی خبر بریک کر دی گئی

MH Kazmi June 27, 2019 1 min read
News has been barred before time
Share this:

News has been barred before time

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ حکومت نے نہیں بلکہ ریاستی اداروں نے 5 ہزار لوگوں کی لسٹ بنائی ہے اور اب فیصلہ کرلیا گیا ہے کہ جن لوگوں نے ملک کو لوٹا ہے ان کے نام اخباروں میں اشتہارات کے ذریعے عوام کو بتائے جائیں گے۔نجی ٹی وی جی این این کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا کہ 5 ہزار لوگوں کی لسٹ حکومت نے نہیں بلکہ ریاستی اداروں نے بنائی ہے، جس طرح ایک وفاقی وزیر نے کہا تھا اگر ویسا ہوا تو بہت خون خرابہ ہوجائے گا ، اگر طریقے سے معاملات حل ہوجاتے ہیں تو ٹھیک ہے۔ ان لوگوں کی سیاست میں واپسی نہیں ہونی چاہیے نہ ہی ان کو کسی بھی عہدے پر آنا چاہیے۔ یہ شخصیات چاہتی ہیں کہ ان کے نام سامنے نہ آئیں لیکن عمران خان کہہ رہے ہیں کہ جو کچھ ہوگا قانون کے مطابق ہوگا اور اسی جگہ پر آکر معاملات رک گئے ہیں، یہ زیب نہیں دیتا کہ پیسہ تو دیں گے لیکن ہمارا نام سامنے نہیں آنا چاہیے۔خیال رہے کہ وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے ایک ٹی وی پروگرام کے دوران کہا تھا کہ اگر پانچ ہزار لوگوں کو پھانسی پر لٹکادیا جائے تو ملک کے معاملات درست ہوجائیں گے۔ فیصل واوڈا کے اس بیان کے بعد یہ خبریں بھی سامنے آنا شروع ہوگئی تھیں کہ 5 ہزار لوگوں کی لسٹیں تیار کی جاچکی ہیں۔ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید کہا کہ ملک کے اداروں نے ان بڑے مگر مچھوں کے نام جنہوں نے اس ملک کو لوٹا ہے سامنے لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ طے ہوگیا ہے کہ قانونی کارروائی چلتی رہے گی لیکن اخبارات میں اشتہارات کی صورت میں ان کے نام سامنے لائے جائیں گے اور بتایا جائے گا کہ فلاں آدمی کی کتنی جائیدادیں ملک سے باہر ہیں اور ان کے بچوں کے نام پر کیا کچھ ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Good breaking news
Previous Post تہلکہ خیز بریکنگ نیوز
Next Post اسے کہتے ہیں مدد کرنا : خود معاشی طور پرکمزور پاکستان نے فلسطین کی ایسی شاندار معالی معاونت کر دی کہ پوری دنیا عش عش کر اٹھی
It says it to help: Self-economic Pakistan has helped a great deal of Palestinians that the whole world wrecked

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.