yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اے پی سی کے دوران ہی مولانا فضل الرحمان کو جھٹکا۔۔۔ گرفتاری کے حوالے سے بڑی خبر سُنا دی گئی

MH Kazmi June 26, 2019 1 min read
During the APC, Maulana Fazlur Rehman shocked ... Big news was heard about arrest
Share this:

During the APC, Maulana Fazlur Rehman shocked ... Big news was heard about arrest

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن نے بھی شہدا کی زمینوں پر قبضہ کیا ہے جس وجہ سے ان کا بھی بلاوا آ رہا ہے۔جب کہ پروگرام میں موجود عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمن نے اداروں کے خلاف جس طرح کی زبان استعمال کی ہے آخر ادارے ان کے خلاف کاروائی کیوں نہیں کرتے۔اس سے قبل بھی ایک میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن غصے میں آ گئے ہیں کیونکہ ان کو کسی نے کہہ دیا کہ نیب والوں نے آپکی زمینیں دیکھ لی ہیں۔ڈاکٹر شاہد مسعود نے طنزیہ اور دلچسپ انداز میں کہا کہ مولانا فضل الرحمن کی ڈیرہ اسماعیل خان میں بہت ساری زمینیں ہیں کسی کو بھی پتہ نہ چلے اور یہ زمینیں پرویز مشرف کے دور کی ہیں تو مولانا فضل الرحمن کو کسی نے ڈرا دیا کہ نیب والوں نے آپکی وہ زمینیں دیکھ لی ہیں آپکے خلاف کیس بھی بن سکتا ہے جس کے بعد مولانا فضل الرحمن غصے میں آ گئے ہیں۔خیال رہے جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ میں نیب کے ریفرنسوں کی دھجیاں بکھیر دوں گا۔معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن غصے میں آ گئے ہیں کیونکہ ان کو کسی نے کہہ دیا کہ نیب والوں نے آپکی زمینیں دیکھ لی ہیں۔ڈاکٹر شاہد مسعود نے طنزیہ اور دلچسپ انداز میں کہا کہ مولانا فضل الرحمن کی ڈیرہ اسماعیل خان میں بہت ساری زمینیں ہیں کسی کو بھی پتہ نہ چلے اور یہ زمینیں پرویز مشرف کے دور کی ہیں تو مولانا فضل الرحمن کو کسی نے ڈرا دیا کہ نیب والوں نے آپکی وہ زمینیں دیکھ لی ہیں آپکے خلاف کیس بھی بن سکتا ہے جس کے بعد مولانا فضل الرحمن غصے میں آ گئے ہیں۔خیال رہے جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ میں نیب کے ریفرنسوں کی دھجیاں بکھیر دوں گا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The situation in Kashmir has broken the hearts of Pakistaniis
Previous Post کشمکش کی صورتحال نے پاکستانیوں کے دل دھڑکادئیے
Next Post دھوبی-کو-دھونے-والے-کپڑوں-سے-پیسے-ملیں-،-تو-کیا-حکم-ہے-؟
IF, A, WASHER MAN, OR, DRY CLEANER, GETS, MONEY, FROM, CUSTOMERS, CLOTHS, WHAT, IS, THE, ISLAMIC, ORDER, FOR, HIM

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.