yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

میزبان انگلینڈ کو سری لنکا کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست

MH Kazmi June 22, 2019 1 min read
The host defeated England by set up Sri Lanka's hands
Share this:

The host defeated England by set up Sri Lanka's hands

کرکٹ ورلڈکپ کے اہم میچ میں سری لنکا نے میزبان انگلینڈ کوہرادیا، فیورٹ انگلینڈ 20رنز سے اپ سیٹ شکست کھاگیا، ملنگا اورڈی سلوا نے سری لنکا کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔انگلینڈ کیساتھ وہ ہوگیا جو انگلینڈ سمیت کسی نے بھی نہ سوچا تھا، ورلڈکپ کی کمزورٹیم سری لنکا نے ایونٹ کی فیورٹ انگلینڈ کو مات دےدی، لاستھ ملنگا اور دھنن جایاڈی سلواکی تباہ کن باؤلنگ کے باعث لنکا 233رنز کا دفاع کرنے میں بھی کامیاب رہا۔ ملنگا نے 4،ڈی سلوا نے 3،اشورواودانا نے 2 اورنوان پردیپ نے ایک وکٹ حاصل کی۔سٹوکس نے 82رنز کی شاندارناقابل شکست اننگزکھیلی لیکن ٹیم کوشکست سے نہ بچاسکے،جوروٹ نے57رنز بنائے۔اس سے قبل سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9وکٹوں پر232رنز بنائے، انجلیومیتھیوزنے 85رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی لنکا کی طرف سے فرنینڈو نے 49 اور مینڈس نے 46رنز بناکر مجموعے میں اپنا حصہ ڈالا۔ انگلینڈ کی طرف سے آرچراورووڈ نے 3،3 جبکہ عادل نے 2 کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا۔ شکست کے بعد انگلینڈ کے 6میچوں کے بعد بھی 8پوائنٹ ہی رہے ہیں تاہم سری لنکاکے 6میچوں کے بعد6پوائنٹ ہوگئے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Economy of government opposition begins the economy
Previous Post حکومت کی اپوزیشن کے میثاق معیشت پرمشاورت شروع
Next Post نازبلوچ اور زرتاج گل میں شعروشاعری کا دلچسپ مقابلہ
Interestingly exciting competition in Nazibloch and Zartaj Gul

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.