yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیرس ، پیپلز پارٹی فرانس کے راہنما کامران یوسف گھمن کے زیر اہتمام سفارتخانہ پاکستان کے سامنے قیادت کی گرفتاریوں اورنیب گردی کیخلاف بھرپور مظاہرہ

MH Kazmi June 21, 2019 1 min read
ppp, Coordinator, for, Europe, kamran yousaf ghumman, raised, huge, protest, against, Pakistani, embassy, in, Paris, France
Share this:

پیرس ، پیپلز پارٹی فرانس کے راہنما کامران یوسف گھمن کے زیر اہتمام سفارتخانہ پاکستان کے سامنے قیادت کی گرفتاریوں اورنیب گردی کیخلاف بھرپور مظاہرہ
پیرس (صاحبزادہ عتیق سے)   پیپلز پارٹی فرانس کے راہنما کامران یوسف گھمن کے زیر اہتمام سفارتخانہ پاکستان کے سامنے قیادت کی گرفتاریوں اورنیب گردی کیخلاف بھرپور مظاہرہ کیا گیا۔   پاکستانی سفارتخانہ فرانس کے سامنے پیپلز پارٹی یورپ کےسابق کوآرڈینیٹر کامران یوسف گھمن   کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما اورکارکن بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔

اس موقع پر مطاہرین نے وزیراعظم اور ان کی اپوزیشن کش پالیسیوں پرسخت تنقید کرتے ہوئے  عمران خان اور نیب کے خلاف سخت نعرے بازی کی ۔ مظاہرے کے اختتام پر سفارتخانہ پاکستان میں احتجاجی یادداشت بھی پیش کی گئی ۔
اس موقع پر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سابق کوآرڈینیٹر برائے یورپ کامران یوسف گھمن نے یورپ بھر میں احتجاجی مظاہروں کی کال دیتے ہوئے کہا کہ حکومت اور اس کے حواری اپوزیشن کیخلاف جھوٹے مقدمات کا سلسلہ شروع کیے ہوئے ہیں تاکہ ان کی نااہلیوں سے قوم کی توجہ ہٹی رہے اور وہ اپنی لوٹ مار جاری رکھیں۔

اس موقع پر مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ سابق صدر آ صف علی زرداری اور محترمہ فریال تالپور کیخلاف یکطرفہ انتقامی کارروائی بند کی جائے ۔  پٹرولیم مصنوعات اور اشیاء خوردونوش کو عام پاکستانی کی قوت خرید میں لایا جائے۔ آئی ایم ایف سے ِعوام دشمن پروگرام اور معاہدے ختم کئے جائیں ۔ تمام وزارتوں سے غیر جمہوری افراد کو نکال باہر کیا جائے اور ان کی جگہ منتخب نمائندوں کو لگایا جائے اور  پیپلزپارٹی کے خلاف حکومتی ایماء پر ہونے والی انتقامی کارروائی بند کی جائے۔
مظاہرین نے احتجاجی یادداشت سفارتخانہ پاکستان میں پیش کی جس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ آصف علی زرداری اور محترمہ فریال تالپور کو غیر مشروط طور پر رہا کیا جائے

 

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/06/WhatsApp-Video-2019-06-18-at-22.15.07-1.mp4
https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/06/WhatsApp-Video-2019-06-21-at-19.20.20.mp4
https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2019/06/WhatsApp-Video-2019-06-21-at-19.20.26.mp4

 

ppp, Coordinator, for, Europe, kamran yousaf ghumman, raised, huge, protest, against, Pakistani, embassy, in, Paris, France

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Can not find income on travel data, chairman FBR
Previous Post ٹریول ڈیٹا پر آمدن کا پتہ نہیں چل سکتا، چیئرمین ایف بی آر
Next Post پیرس، پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل کے زیراہتمام محترمہ شہید کے 66ویں یوم پیدائش کی انتہائی پروقار تقریب منعقد کی گئی
66th, birth, anniversary, celeberated, at, ppp, france, paris, office arranged, by, President, ppp, France, ch muhammad razaq dhal

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.