yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سب لڑکیاں مجھ سے سیکھو ۔۔۔ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے سے سالوں چھوٹھے لڑکے سے شادی کرنے کا راز بتا دیا

MH Kazmi June 21, 2019 1 min read
Learn all girls from me Actress Paranjee Chopra told her the secret of marrying her boy for years
Share this:

Learn all girls from me Actress Paranjee Chopra told her the secret of marrying her boy for years

ممبئی(ویب ڈیسک)بولی وڈ پگی چوپس پریانکا چوپڑا نے گزشتہ برس خود سے 11 سال کم عمر امریکی گلوکار نک جونس سے شادی کرکے سب کو حیران کردیا تھا۔دونوں کی شادی دسمبر 2018 میں بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جودھپور میں ہوئی تھی، تاہم ان کی شادی کی خبر آتے ہی اداکارہ کو خود سے کم عمر شخص سے شادی کرنے پر تنقید کا نشانہ بنانا شروع کردیا گیا تھا۔امریکی و برطانوی میڈیا سمیت بھارتی میڈیا میں بھی پریانکا چوپڑا کی کم عمر شخص سے شادی پر حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی شادی اور تعلقات سے متعلق چہ مگوئیاں شروع کردی گئی تھیں۔یہاں تک ایک امریکی میگزین نے پریانکا چوپڑا کی خود سے کم عمر شخص سے شادی کو دھوکہ قرار دیتے ہوئے اداکارہ پر شادی کے ذریعے فائدہ حاصل کرنے کا الزام لگایا تھا۔بعد ازاں پریانکا چوپڑا اور نک جونس کے درمیان اختلافات کی خبریں بھی سامنے آئیں اور دعویٰ کیا گیا کہ جلد ہی دونوں میں طلاق ہوجائے گی۔خود سے زائد عمر خاتون سے شادی کرنے پر اگرچہ پریانکا چوپڑا کے شوہر نک جونس وضاحت کر چکے تھے کہ وہ کیوں خود سے 11 برس کم عمر خاتون سے شادی کر رہے ہیں؟۔نک جونس کا کہنا تھا کہ بڑی عمر کی خواتین سمجھدار ہوتی ہیں، انہیں پتہ ہوتا ہے کہ مرد ان سے کیا چاہتے ہیں۔لیکن اب پہلی بار پریانکا چوپڑا نے بھی خود سے کم عمر شخص سے شادی پر خاموشی توڑتے ہوئے تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیا ہے۔امریکی فیشن میگزین ’ان اسٹائل‘ کو دیے گئے انٹرویو میں 37 سالہ پریانکا چوپڑا نے 26 سالہ نک جونس سے اپنی شادی کو روایات توڑنے کا آغاز قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کے شوہر کے کم عمر ہونے میں کوئی عجب بات نہیں۔اداکارہ نے وضاحت کی کہ جب کوئی مرد کسی خاتون سے عمر میں بڑا ہوتا تو کوئی سوال نہیں کرتا کہ نوجوان خاتون نے زائد العمر شخص سے کیوں شادی کی ہے؟

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Exclusive writing of the famous lady columnist regarding the hubby and loving the beloved.
Previous Post شوہر کو تابعدار بنانے اور محبوب کو قدموں میں گرانے والوں کے حوالے سے معروف خاتون کالم نگار کی خصوصی تحریر
Next Post ایشوریہ رائے کا 29 سالہ بیٹا منظر عام پر آگیا، ابھیشک بچن سخت پریشان
A 29-year-old son of Asherya Rai came to normal, Abhishek Bachchan was very upset

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.