yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

محترمہ شہید کا 66واں یوم یدائش اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم دختر مشرق کی جدوجہد کو سلام

MH Kazmi June 20, 2019June 20, 2019 1 min read
LUBNA CHAUDHRY ADVOCATE, SENIOR, LEADER, PPP, PUNJAB
Share this:

LUBNA CHAUDHRY ADVOCATE, SENIOR, LEADER, PPP, PUNJAB

محترمہ شہید کا 66واں یوم یدائش اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم دختر مشرق کی جدوجہد کو سلام

واشنگٹن؍اسلام آباد(ایس ایم حسنبین)امریکہ میں مقیم  پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی مرکزی راہنما لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ نے محترمہ شہید کے 66ویں یوم پیدائش پراپنے پیغام میں کہا کہ میں اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم دختر مشرق کی عظیم جدوجہد کو سلام پیش کرتی ہوں۔ عظیم بی بی آج بھی ہماری یادوں میں پہلے کی طرح تازہ ہیں وہ قدم قدم پر ہماری عظیم راہنمائی کا فریض آج بھی سرانجام دے رہی ہیں، ان کے جیسی شائستہ اخلاق خاتون پاکستانی سیاست میں نہ کوئی ہے اور نہ تھی ۔  اللہ تعالیٰ ان کی قبر پر نورافشانی فرمائیں۔۔

آج بھی جب پاکستانی پارلیمان میں اخلاقیات کی دھجیاں اڑائی جاتی ہیں تو ہمیں محترمہ کی یاد آتی ہے جس طرح انہوں نے پارلیمانی سیاسی میں اعلیٰ اخلاقی اقدار متعارف کروائیں اور ایک عظیم خاتون سربراہ مملکت کے طور پر اپنی الگ پہچان بنائی۔

انہو ں نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہرفیصلے میں ان کے ساتھ ہیں جہاں وہ اپنے قدم رکھیں گے انشااللہ اپنے کارکنان وہاں اپنا خون گرانے سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MS. NUZHAT HAROON, PRESIDENT, PPP, WOMEN, WING, GERMANY
Previous Post محترمہ شہید کا 66واں یوم یدائش عزم وہمت کے کوہ گراں کو سرخ سلام
Next Post محترمہ شہید کا 66واں یوم یدائش اسلامی دنیا کی عظیم لیڈر کو سرخ سلام، ملک خداداد اور بھٹو خاندان پر اللہ تعالیٰ کے بے پایاں احسانات میں سے ایک محترمہ شہید جیسی ہستی عطا کرنا ہے۔روحی بانو
ROOHI BANO, PRESIDENT, PPP, WOMEN, WING, FRANCE

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.