yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

زرداری کے پروڈکشن آرڈر کی حمایت پر بلاول ایم کیوایم کے معترف

MH Kazmi June 19, 2019 1 min read
Big challenge for Bilawal Bhutto!
Share this:

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ایم کیوایم کی جانب سے آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر کی حمایت پر متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) کے معترف ہیں۔

جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری نیب کی تحویل میں ہیں جن کے پروڈکشن آرڈر کے لیے پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کی جانب سے ایوان میں آواز اٹھائی گئی۔

 ایم کیو ایم ارکان نے بھی قومی اسمبلی میں سابق صدر آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کیا جس کو بلاول بھٹو زرداری نے قابل ستائش قرار دیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ایم کیو ایم ارکان نے ایوان میں سابق صدرزرداری کے پروڈکشن آرڈر کا مطالبہ کیا جس پر سیاسی اختلافات کے باوجود آئینی جمہوری حق کے لیے بولنے پر ایم کیو ایم کا متعرف ہوں۔

BilawalBhuttoZardari

✔@BBhuttoZardari

I must appreaciate MQM for speaking up for democratic constitutional right regardless of political differences. On the floor of the house yesterday they demanded the production order of President Zardari. Innocent until proven guilt is a right not a privilege.

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار 4 ارکان قومی اسمبلی گرفتار ہیں جنہیں ایوان نہیں لایا گیا۔

چیئرمین پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ نواب شاہ کے عوام کو بجٹ میں نمائندگی کے حق سے محروم کردیا گیا اور سابق صدر زرداری کو گرفتار کیا گیا تاکہ حکومت بجٹ میں دھاندلی کرسکے۔

BilawalBhuttoZardari

✔@BBhuttoZardari

I must appreaciate MQM for speaking up for democratic constitutional right regardless of political differences. On the floor of the house yesterday they demanded the production order of President Zardari. Innocent until proven guilt is a right not a privilege.

واضح رہے کہ آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر کے لیے اسپیکر اسد قیصر کو لکھی گئی درخواست پر حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی دستخط کیے ہیں۔

ان میں ایم کیو ایم کے امین الحق، بی این پی مینگل کے سردار اختر مینگل، بلوچستان عوامی پارٹی کی طرف سے خالد مگسی، جمہوری وطن پارٹی کی طرف سے شاہ زین بگٹی اور بلوچستان سے آزاد رکن اسلم بھوتانی نے آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر کی درخواست پر دستخط کیے۔

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
opposition, leader, shehbaz sharief, declared, budget, as, people, enemy
Previous Post قائد حزب اختلاف نے بجٹ کو عوام دشمن قرار دے کر واپس لینے کا مطالبہ کردیا
Next Post وزیراعظم کا کرپشن کیخلاف ڈٹ جانے کا بیان قابل تحسین ہے، مکمل اوربے لاگ احتساب ہی حقیقی ترقی کاضامن ہے، عابد ملک
malik abid, President, nominated, for, PTI, france, said, Imran khan's, stand, against, corruption, is, admirable, and, worthwhile, for our, future

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.