yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ملک میں کافی حد تک معاشی استحکام آ چکا ہے

MH Kazmi June 18, 2019 1 min read
There has been a substantial economic stabilization in the country
Share this:

There has been a substantial economic stabilization in the country

کراچی:  گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ ملک کا معاشی مستقبل روشن ہے، پاکستان کی معاشی ٹیم ملک میں معاشی استحکام لا رہی ہے۔ کراچی میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کا کہنا تھا کہ ملک میں کافی حد تک معاشی استحکام آ چکا ہے، ماضی میں حکومتیں سٹیٹ بینک سے قرضہ لیتی رہی ہیں، تاہم اس مالی سال حکومت سٹیٹ بینک سے قرضہ نہیں لے گی۔ڈاکٹر رضا باقر نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا معاشی مستقبل روشن ہے۔ ہم پاکستان کے اقتصادی مستقبل سے مطمئن ہیں۔ ملک میں کافی حد تک معاشی استحکام آ چکا ہے۔ گورنر سٹیٹ بینک نے کہا کہ ماضی میں ایکسچینج ریٹ کے نظام میں حکومت کی مداخلت رہی ہے۔ ہماری معیشت کو بیرونی ادائیگیوں اور مالی خسارے جیسے چینلجز کا سامنا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ روپے کی قدر میں کمی سے بیرونی ادائیگیوں کا زور کم ہونا شروع ہوا۔ مارکیٹ ویلیو کے برابر ایکسچینج ریٹ ایکسپورٹس کو بڑھانے میں مددگار ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ فری فلوٹ ایکسچینج ریٹ ہماری پالیسی نہیں بلکہ مارکیٹ بیسڈ ڈیمانڈ اینڈ سپلائی کی ہے۔ ہماری مارکیٹ پر گہری نظر ہے۔ ہمارے پاس مارکیٹ کی مکمل معلومات ہوتی ہیں۔ باقر رضا نے کہا کہ مارکیٹ پر منحصر ایکسچینج ریٹ میں کرنسی کی قدر میں اتار چڑھاو رہتا ہے۔ ترسیلات زر بڑھنے سے ایکسچینج ریٹ میں کمی آتی ہے جبکہ ڈالر کی سپلائی بڑھتی ہے تو روپیہ مضبوط ہوتا ہے۔ ڈاکٹر رضا باقر نے بتایا کہ ہم نے آئی ایم ایف کی شرائط پوری کر دی ہیں۔ آئی ایم ایف کے پروگرام میں آنے سے غیر ملکی اداروں کا بھی معیشت پر اعتماد بڑھتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ آئی ایم ایف کی بورڈ میٹنگ 3 جولائی کو ہوگی۔ آئی ایم ایف کے ساتھ پیشرفت میں پاکستان کے مفاد کو مقدم رکھا جائے گا۔ خیال رہے کہ گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر کی تعیناتی پر اپوزیشن کی جانب سے شدید تنقید کی گئی اور کہا گیا کہ ان کا تقرر آئی ایم ایف کی ایما پر کیا گیا، ساتھ ہی یہ بھی کہا گیا کہ ان کا شناختی کارڈ تک ان کی تقرری کی بعد بنایا گیا، تاہم گورنر سٹیٹ بینک نے ان تمام باتوں کی نفی کر دی۔ گورنر سٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ ان کے پاس ہمیشہ سے صرف پاکستانی شہریت ہی رہی، ان کا تقرر آئی ایم ایف کے کہنے پر نہیں کیا گیا۔ گورنر سٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ اپنے ملک کی خدمت کے لیے موقع کی تلاش میں تھے اور ایسے مواقع بیرون ملک مقیم دیگر پاکستانی بھی چاہتے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PAK VS INDIA, MATCH, AND, IRRESPONSIBILITY, OF, PAK, TEAM, SPORTS, JOURNALIST, ASHAR ALI MUBARAK, COMPLAINED, THE, PRIME MINISTER, ON, COMPLAINTS, PORTAL
Previous Post بھارت کیخلاف شرم ناک شکست پر وزیراعظم عمران خان کو پورٹیبل پر سپورٹس جرنلسٹ اصغر علی مبارک کی شکایت
Next Post کچے دھاگے سے بندی حکومت
Largest thread by government administration

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.