yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پانچ ہزار بندوں کو بھی مارنا پڑا تو ہم مار دیں گے

Web Editor June 13, 2019 1 min read
If we had to kill five thousand slaves, we would kill
Share this:

If we had to kill five thousand slaves, we would killاسلام آباد: سینئر صحافی رؤوف کلاسرا نے انکشاف کیا ہے کہ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں صحافیوں کو بتایا گیا کہ ’پانچ ہزار بندوں کو بھی مارنا پڑا تو ہم مار دیں گے، حیران ہورہا تھا کہ اس ملک میں کیسے لوگ آگئے ہیں، پھر یہی بات فیصل واوڈا صاحب نے حامد میر کے پروگرام میں کی حالانکہ وہ خوداسی فہرست میں آگئے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رؤوف کلاسر ا نے کہا کہ اشارے دے سکتا ہوں، اتنے بہاد ر ہم بھی نہیں کہ نام لے سکیں، اسلام آباد کے پانچ چھ صحافی ملک کی ایک بہت بڑی شخصیت سے ملے جنہیں سپیشل بلایا گیا، بریفنگ اور سوال جواب ہوئے ۔ وہاں پر بات ہوئی کہ پانچ ہزار بندے بھی ہمیں مارنے پڑے تو ماردیں گے ، اینکرز اس بات کے گواہ ہیں، چار پانچ بڑے معروف اینکرز ہیں، فیصل واوڈا تک وہی باتیں پہنچی ہیں جو انہوں نے کی ہیں، اسلام آباد کے سینئر اینکرز کیساتھ میٹنگ میں یہ بات کی گئی اور یہ انتہائی خطرناک آثار ہیں، فیصل واوڈا کی پراپرٹیز پر بہت سے سوال اٹھ گئے ہیں، پھر تو یہ خود بھی اس لسٹ میں آتے ہیں، اگر ایک وزیر بیٹھ کر یہ بات کررہا ہو کہ اگر پانچ ہزار بندہ بھی مارنا پڑا تو جو ان کے بقول سب کی لسٹ تیار ہے

اینکرز اب چپ ہیں کیونکہ وہ آف ریکارڈ تھا۔ان کاکہناتھاکہ مصراور چینی ماڈل پر کام کرسکتے ہیں تو عمران خان کو یہ چیز دیکھنی چاہیے کہ ملک میں جمہوری نظام میں ملک کو آگے لے کر جانا ہے یا آپ یہ سمجھتے ہیں کہ پانچ ہزا ربندہ مار دینے سے ملک آگے جاسکتا ہے تو ہندوستان کی تاریخ میں تو ہزاروں لاکھوں لوگ مارے گئے ہیں لیکن مسائل وہیں کےوہیں کھڑے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Maintain the illegal occupation of the graveyard in Harrapa operation against,passages, demand of public and social circles
Previous Post ہڑپہ میں قبرستان کی زمین پر غیرقانونی قبضہ برقرار تجاوزات کے خلاف اپریشن کیا جائے۔ عوامی و سماجی حلقوں کا مطالبہ
Next Post Pakistan Vs Australia Wrold Cup 2019 Full Match highlights پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ورلڈ کپ 2019 میچ کی تمام جھلکیاں دیکھیں صرف یس اردو سپورٹس پر
Australia v Pakistan: Cricket World Cup 2019 – live Match , Pakistan, Vs, Australia, Wrold ,Cup, 2019, Full, Match, highlightswatch now

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.