پیرس: مسجد پیری فئیت میں 40 کے قریب لوگوں نے اعتکاف کیا 10 دن تک اللہ اور اس کے رسولﷺ کو یاد کرتے رہے اور ذکر کرتے رہے آج انکا اعتکاف اختتام کو پہنچا انھوں نے ملک اور قوم فرانس پاکستان کیلئے اور تمام عالم اسلام کیلیئے خصوصی دعائیں کیں
Related Posts
امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
October 22, 2026
