yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

شہباز شریف بھی میدان میں آگئے

Web Editor June 3, 2019 1 min read
Shahbaz Sharif also came to the field
Share this:

Shahbaz Sharif also came to the fieldلاہور: مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے ڈی ایچ کیواسپتال ساہیوال کے چلڈرن وارڈ میں بچوں کی ہلاکت کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کی حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، اس کے ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دی جائے۔

مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے ڈی ایچ کیواسپتال ساہیوال کے چلڈرن وارڈ میں بچوں کی ہلاکت کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کی حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دی جائے۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ایک بیان میں ساہیوال کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں بچوں کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ساہیوال کے واقعے پر دل خون کے آنسو روتا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہماری ہمدردیاں بچوں کے والدین کے ساتھ ہیں، پنجاب کی حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، مجرمانہ غفلت کے ذمہ داران کسی رعایت کے مستحق نہیں۔واضح رہے کہ 2 مئی کو ساہیوال کے ڈی ایچ کیو اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں شدید گرمی اور اے سی خراب ہونے کی وجہ سے 5بچے انتقال کر گئے تھے۔ڈی سی ساہیوال میاں زمان وٹو کے مطابق وارڈ کے اے سی بند ہوجانے کی وجہ سے وہاں درجہ حرارت بڑھا جس کے باعث بچوں کی ہلاکت کا واقعہ سامنے آیا ہے۔واقعے پر وزارت صحت نے تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دی تھی، تاہم بعد میں ڈپٹی سیکریٹری ہیلتھ رفاقت علی نے ساہیوال کے اسپتال میں ایئر کنڈیشن خراب ہونے سے پانچ نومود بچوں کی ہلاکت کی تردید کی تھی۔

انہوں نے بتایا تھا کہ اسپتال میں 3 بچوں کی اموات ہوئیں، دو بچے نجی کلینکس سے کیس بگڑنے پرلائے گئے تھےجبکہ تیسرے بچے کی موت وارڈ میں ہوئی جس کا اے سی کی خرابی سے کوئی تعلق نہیں۔اسی حوالےسے مسلم لیگ نون کی رہنما اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی کا بیان سامنے آیا تھا کہ بچے تھر کے ہوں یا ساہیوال کے ان کی اموات پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Whose hands behind unjustifiable of bureaucracy?
Previous Post بیوروکریسی کے ناجائز کاموں کے پیچھے کس کا ہاتھ؟
Next Post وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی تجویز
Proposal to raise 10% increase in federal employees salaries

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.