yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کترینہ کیف کو اپنے والد کے نہ ہونے کا احساس ہونے لگا

Web Editor June 2, 2019 1 min read
Katrina Kaif began to feel not having her father
Share this:

Katrina Kaif began to feel not having her fatherممبئی: بھارتی باربی ڈول کترینہ کیف کو اپنے والد کے نہ ہونے کا احساس ہونے لگا۔بھارتی باربی ڈول کترینہ کیف بہت کم اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں بات کرتی نظر آتی ہیں

فلم فیئر کو ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے اپنی زاتی زندگی کے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا کہ میری والدہ اور والد میں علیحدگی کے بعد ہم 7 بہنیں اور 1 بھائی کو میری والدہ نے اکیلے پالا ہے ۔فلم ’فطور‘ کی اداکارہ کا کہنا ہے کہ زندگی میں والد کی عدم موجودگی کی وجہ سے کبھی کبھی بہت کمزور محسوس کرتی ہوں، زندگی میں ایک خلاسی رہ گئی ہے جو کبھی پُر نہیں ہو سکتی۔کترینہ کیف نے اپنے مستقبل کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ جب میری اولاد ہوگی تو میں چاہوں گی کہ وہ ماں باپ دونوں کے ساتھ رہے ۔کترینہ نے مزید کہا کہ میں اکثر جذباتی طور پر خود کو بہت کمزور محسوس کرتی ہوں، مجھے زندگی کے مشکل مراحل میں کسی مرد کی مدد حاصل نہیں رہی ہے اور اس میں میرے والدین کی علیحدگی کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔باربی ڈول نے کہا کہ’ میں سوچتی ہوں اُن لڑکیوں کی زندگی کتنی اچھی ہوتی ہےجن کے پاس باپ کی صورت میں ایک مضبوط مرد کی حمایت حاصل ہوتی ہے جوآپ سے بے لوث محبت بھی کرتا ہے۔

واضح رہے کہ کترینہ کیف کی اگلی فلم ’’بھارت ‘‘رواں ماہ عیدالفطر کے موقع پر ریلیز کی جا رہی ہےجس میں وہ مرکزی کردار ادا کرتے ہوئےسلمان خان کے ساتھ نظر آئیں گی۔ بھارتی باربی ڈول کترینہ کیف کو اپنے والد کے نہ ہونے کا احساس ہونے لگا۔بھارتی باربی ڈول کترینہ کیف بہت کم اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں بات کرتی نظر آتی ہیں، لیکن اب انھوں نے کھل کر بات کی ہے اور سب کو حیران کر دیا ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pashtun and Pashtun
Previous Post پشتون ہی پشتون
Next Post چلڈرن وارڈ میں شدید گرمی اور اے سی خراب ہونے کی وجہ سے 5 بچے انتقال کرگئے
5 children died due to severe heat and AC damage in the children ward

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.